چین کے تیل اور گیس پائپ لائن نیٹ ورک میں 4 ہزار کلومیٹر کا اضافہ متوقع

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں تیل اور قدرتی گیس کی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آنے کے ساتھ ساتھ 2023 میں چین میں طویل فاصلے کی قدرتی گیس پائپ لائنوں کی کل لمبائی 124,000 کلومیٹر تک جا پہنچی، جوسال 2022 کے مقابلے میں 4،000 کلومیٹر…
Read More...

9 مئی پر فوج کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نہ آئےگی: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نےکہا ہےکہ 9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، اس مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئےگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے…
Read More...

چین اور ویتنام دوستانہ سوشلسٹ پڑوسی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چاِئنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے تو لام کو کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ویتنام…
Read More...

چین کبھی بھی بین الاقوامی تنازعات میں ملوث نہیں رہا، صدر ایسٹ تیمور

بیجنگ (ویب ڈیسک) ایسٹ تیمور جنوب مشرقی ایشیا میں نوسا ٹینگارا جزائر کے مشرقی حصے میں واقع ہے ، جس میں پہاڑی علاقے ،ساحلی میدان اور وادیاں ہیں جو تیل اور گیس کے وسائل سے مالا مال ہیں۔ زراعت ایسٹ تیمور کی معیشت کا ایک اہم حصہ ہے، ملک میں 66…
Read More...

میرے قائد کے کانوں میں میرے خلاف زہر گھولا گیا، شیر افضل مروت

لاہوا پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم ہونے پرسابق رہنماءشیر افضل مروت کا کہناہے کہ میں عمران خان کا سپاہی تھا، ہوں اور رہوں گا،میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں، اپنی حیثیت میں لیڈر کی رہائی کی جو…
Read More...

سعودی عرب میں سیاحت کےلیے چینی شہریوں کی آمد میں 800 فیصداضافہ

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں سیاحت کےلیے چینی شہریوں کی آمد میں 800 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی ایوان صنعت و تجارت میں سیاحتی کمیٹی کے سربراہ نایف الراحجی نے کہا ہے کہ سیاحتی سیکٹر کے فروغ اور بیرونی سیاحوں کی…
Read More...

انمول بلوچ کا مثالی شریک حیات کی تلاش کرنیوالوں کو مشورہ

کم وقت میں اپنا نام بنانے والی اداکارہ انمول بلوچ نے مثالی شریک حیات کی تلاش میں رہنے والوں کو مشورہ دیا ہے۔ انمول بلوچ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جہاں میزبان نے ان سے شریک حیات سے متعلق سوال کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ آج کل لوگوں نے…
Read More...

پیرس اولمپکس، میڈلز ٹیبل پر چین 13 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹاپ پرموجود

پیرس(سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپکس کے ساتویں روز بھی میڈلز جیتنے کی کشمکش جاری رہی، میڈلز ٹیبل پر چین 13 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹاپ پر رہا۔آسٹریلیا 10 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرے اور امریکا 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا۔ پیرس اولمپکس کے…
Read More...

سی پیک نے پاکستان اور چین کے ما بین تعاون کو ایک نئی بلندی تک پہنچایا ہے، وزیر منصوبہ بندی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع" کے موضوع پر گلوبل ڈائیلاگ منعقد ہوا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن…
Read More...

چین۔آسٹریلیا تجارتی تعلقات دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں آسٹریلیا چائنا بزنس کونسل کی چین کے ساتھ تجارتی فوائد پر جاری ایک حالیہ رپورٹ پر تبصرہ کیا۔جمعہ کے روزترجمان نے کہا کہ چین نے آسٹریلوی تنظیم کی جانب سے…
Read More...