1987 کے بعد سے پہلی مرتبہ جاپان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ مندی اور اس کی وجوہات

ٹو کیو (بزنس رپورٹر)5 اگست کو جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔مارکیٹ کے اختتام پر نکی اور ٹوپیکس انڈیکس دونوں میں 12 فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔ نکی اسٹاک انڈیکس میں 4ہزار 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی آئی جو 1987 کے…
Read More...

امریکہ کی 40 سالہ اجارہ داری کو توڑتے ہوئے چینی ٹیم نے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے میں طلائی…

پیرس (سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپک گیمز کے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے کے فائنل میں، چینی ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا جو اس اولمپکس میں چینی وفد کا 19واں تمغہ ہے۔ اس چیمپئن شپ نے اس ایونٹ میں امریکی ٹیم کی 40 سالہ اجارہ داری کو بھی توڑا…
Read More...

بھارت ہوش کے ناخن لے اور بیٹھ کر مسئلہ کشمیر پر بات کرے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ بھارت ہوش کے ناخن لے اور بیٹھ کر مسئلہ کشمیر پر بات کرے، ایسی آنکھ کو نوچ کر پاؤں تلے روند دیں گے جو پاکستان کی جانب اٹھےگی۔ آزادکشمیر اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب…
Read More...

شیخ حسینہ استعفیٰ دیکر بھارت فرار 

ڈھاکا: ملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر ملک  سے فرار ہوگئیں۔ بھارت میں موجود بنگلادیشی ہائی کمیشن نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کی تصدیق…
Read More...

ٹی بیگ پر لگے دھاگے کے ‘خفیہ استعمال’ سے واقف ہیں؟

چائے ایسا مشروب ہے جسے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ متعدد افراد چائے کو ٹی بیگ کی مدد سے تیار کرتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو ٹی بیگز پر لگے دھاگے کا 'خفیہ' استعمال معلوم ہے جس نے انٹرنیٹ کی دنیا میں متعدد…
Read More...

اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کیلئے استعمال کیا جانے لگا

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد حیرت انگیز منصوبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مگر ارجنٹینا میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔ ارجنٹینا کی…
Read More...

آخر کچھ افراد ہمیشہ آدھی رات کے بعد مخصوص وقت پر کیوں جاگ جاتے ہیں؟

دھی رات کو جاگنا غیرمعمولی نہیں، بیشتر افراد رات کو کئی بار بیدار ہوتے ہیں مگر اس کا انہیں علم بھی نہیں ہوتا کیونکہ وہ فوراً ہی سو جاتے ہیں۔ آسان الفا ظ میں ان کی بیداری محض چند سیکنڈز کی ہوتی ہے، البتہ کچھ افراد زیادہ دیر تک بیدار رہتے…
Read More...

چین، زنگ چھینگ ون، کامیابی کی ایک طاقتور مثال

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپک گیمز میں ٹینس کے ویمنز سنگلز فائنل میں 21 سالہ چینی کھلاڑی زنگ چھینگ ون نے کروشیا کی ڈونا ویکیچ کو 2-0 سے شکست دے کر چینی ٹینس کی تاریخ میں پہلی اولمپک سنگلز چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ دس سال قبل چین کی…
Read More...

پاکستان نے چین سے باضابطہ طورپرقرضوں کو 5 سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کوباضابطہ طورپرپاکستانی قرضوں کو 5 سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے اور امید ہے چینی حکومت ہماری درخواست پر مثبت ردعمل کا اظہار کرے گی۔ وزیراعظم سے چائنا پبلک ڈپلومیسی ایسوسی ایشن…
Read More...