فلپائن جنوبی بحیرہ چین میں حصول امن کے مقصد میں ‘پیٹھ میں چھرا گھونپنے والا’ ملک ہے،…

فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے دو بحری جہازوں نے چینی حکومت کی اجازت کے بغیر چین کے نانشا جزائر میں ژیان بن ریف سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر پیر کے روز دراندازی کی۔ منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ سے حاصل ہونے والی ویڈیو…
Read More...

ویتنام ہمیشہ چین کے ساتھ تعلقات کی ترقی کو اولین ترجیح دیتا ہے، صدر ویتنام

ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ ویتنام کے صدر سورن لام 18 سے 20 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وہ خصوصی طیارے کے ذریعے گوانگ جو پہنچے اور ویتنام کے…
Read More...

چین میں ورلڈ یوتھ ڈویلپمنٹ فورم 2024کی سرگرمیوں کا انعقاد

ورلڈ یوتھ ڈیولپمنٹ فورم 2024 کے تحت تبادلہ سرگرمیاں چین کے شہر نان ننگ ، ہانگ چو ، چھونگ چھنگ اور چھانگ شا سمیت چار شہروں میں منعقد ہوئیں اور 130 سے زائد ممالک اور 20 سے زائد بین الاقوامی تنظیموں سے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے…
Read More...

دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو کا 100 روزہ کاونٹ ڈاون شروع

دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو کا 100 روزہ کاونٹ ڈاون شروع ہو گیا۔اس ایونٹ کی آرگنائزر چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے مطابق اب تک، تقریباً 500 ملکی اور غیر ملکی کاروباری اداروں نے ایکسپو میں شرکت کی…
Read More...

تھائی لینڈ کی نئی وزیراعظم کا چین کے ساتھ مزید تعاون کا عندیہ

تھائی لینڈ کی نئی وزیر اعظم پیٹو نگٹرن شیناوترا نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ اور چین نے طویل عرصے سے گہرے اور دوستانہ تعلقات برقرار رکھے…
Read More...

چنگھائی تبت سطح مرتفع کے ماحولیاتی نظام میں مجموعی بہتری کا عمل جاری

چنگھائی تبت سطح مرتفع کی دوسری جامع سائنسی تحقیقات کے نتائج پر ایک پریس کانفرنس شی زانگ خوداختیار علاقے میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چنگھاَئی تبت سطح مرتفع، جو ایشیا کا آبی ٹاور ہے، گرم،…
Read More...

فلپائنی کوسٹ گارڈ کے جہاز کا رینائی ریف کے پانی میں غیر قانونی داخلہ

چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نے کہا ہے کہ مقا می وقت کے مطابق پیر کی صبح 6 بجے کے قریب فلپائنی کوسٹ گارڈ کے جہاز نمبر 4410 نے چین کے نانشا جزائر میں رینا ئی ریف کے قریب پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کی جسے روک…
Read More...

چین، حکومت کی طرف سے مختلف علاقوں میں آفات کی امدادی اقدامات کی حمایت کے لئے 115 ملین یوآن مختص

اگست سے اندرونی منگولیا، شمال مشرقی اور شمال مغربی علاقوں کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے رد عمل میں وزارت خزانہ اور ہنگامی انتظام کی وزارت نے اندرونی منگولیا ، ہیلونگ جیانگ ، شانسی ، گانسو اور ننگ شیا کے پانچ…
Read More...

فلپائن بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کو شدید خطرے میں ڈال رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائنی کوسٹ گارڈ کے دو جہاز وں کیشیئن بن ریف میں دراندازی سے متعلق چین کا موقف واضح کیا۔پیر کے روز ترجمان نے کہا کہ 19 اگست کو فلپائنی کوسٹ گارڈ کے دو بحری جہاز چینی حکومت…
Read More...

چین کی بندرگاہوں سے داخل ہونے اور جانے والے افراد کی تعداد میں سال بہ سال 62.34 فیصد اضافہ

رواں سال جنوری سے جولائی تک چین میں بندرگاہوں میں داخل ہونے اور جانے والے افراد کی تعداد 341 ملین رہی جو سال بہ سال 62.34 فیصد اور سرحد پار نقل و حمل کی گاڑیوں بشمول جہازوں، ٹرینوں اور گاڑیوں میں 52.09 فیصد کا اضافہ ہے۔پیر کے روز…
Read More...