پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جولائی کے دوران اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2024ء) پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں اضافہ ہواہے، جولائی میں چین کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر5.77 فیصد اورچین سے…
Read More...

امریکہ جوہری خطرات کے لئے دنیا کے سب سے بڑے اسٹریٹجک خطرے کا خالق ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان کے حوالے سے سوال کا جواب دیا۔ بدھ کے روز ترجمان نے کہا کہ حقائق پوری طرح ثابت کرتے ہیں کہ امریکہ حالیہ برسوں…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026 ایشین کوالیفائرز کیلئے چین کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا 

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2024ء) چین کی مردوں کی قومی فٹ بال ٹیم نے جاپان اور سعودی عرب کے خلاف آئندہ 2026 فیفا ورلڈ کپ ایشین کوالیفائرز کے لیے بدھ کو 27 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ۔شنہوا نیوز کے مطابق…
Read More...

چین بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے کے لیے کوشاں ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں "بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کی روک تھام" کی مناسبت سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بیرونی خلا میں اسلحے کی دوڑ کو روکنا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ بیرونی خلا کو پرامن مقاصد…
Read More...

چینی نیو انرجی گاڑیوں پر یورپی یونین کی سبسڈی مخالف تحقیقات کے حتمی فیصلے کی سختی سے مخالفت کرتے…

چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین نے بارہا نشاندہی کی ہے کہ چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں یورپی…
Read More...

چینی مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

حال ہی میں ، متعدد غیر ملکی مالیاتی اداروں نے چین میں نئی مصنوعات کو لانچ اور کاروبار کا آغاز کیا ہے جس سے چینی مارکیٹ میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے ۔نیوبرگر برمن فنڈ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی چیف اسٹریٹجسٹ آفیسر ژو بنگ چھین کا کہنا ہے کہ…
Read More...

سیاسی باہمی اعتماد چین ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو گہرا کرنے کی بنیاد ہے، چینی میڈیا

بین الاقوامی تعلقات میں، جب "کامریڈوں اور بھائیوں" کی بات آتی ہے، تو بہت سے لوگ فوری طور پر چین اور ویتنام کے بارے میں سوچتے ہیں. تاریخی طور پر ان دونوں سوشلسٹ ممالک نے جو قریبی ہمسایہ ہیں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، ایک دوسرے سے سیکھا…
Read More...

فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ اگلے ماہ بھارت میں ریلیز ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان کی بلاک بسٹر فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' اب بھارتی سنیما گھروں میں رنگ جمانے کو تیار ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں بزنس کرنے والی فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' رواں سال ستمبر کے مہینے میں نمائش…
Read More...

پاکستان اور بنگلادیش کے میچ سے قبل بارش، ٹاس تاخیر کا شکار

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں آج صبح سویرے تیز بارش ہوئی جس کے بعد گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹاس تاخیرکا شکار ہے، ہیڈ کیوریٹر ٹونی ہیمنگ بھی پچ…
Read More...

صحت کے وہ مسائل جو آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا باعث بنتے ہیں

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نہ صرف چہرے کی رونق کو ماندکرتے ہیں بلکہ آپ کی شخصیت کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو دور کرنے کیلئے مہنگے پروڈکٹس کا استعمال کرتے ہیں تو بعض لوگ گھریلو ٹوٹکے بھی آزماتے ہیں جس سے…
Read More...