چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ۔4 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے ریموٹ سینسنگ-53 (01-03) اور ریموٹ سینسنگ-56 (01-03)’سیارچوں کو کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔ سیارچے کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہوگئے اور لانچ…
Read More...

چینی صدر 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزارتِ خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 12 سے 13 ستمبر تک بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Read More...

بحری جہاز میں آتشزدگی کے واقعے میں لاپتا افراد کے بچاؤ کی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صوبہ شان دونگ کے شہر چھنگ داؤ میں واقع شپ بلڈنگ کمپنی کے ایک غیر ملکی مال بردار بحری جہاز میں بندرگاہ پر مرمت کے دوران آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا۔ حادثے کے بعد چینی صدر شی…
Read More...

چین اور امریکا رواں سال دونوں سربراہانِ مملکت کے باہمی روابط کے انتظامات پر رابطے میں ہیں ، چینی…

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ وانگ ای اور چین میں متعین امریکی سفیر کی ملاقات اور چین۔امریکا تعلقات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ وانگ ای کی چین میں…
Read More...

چین نیپال کی ضروریات کے مطابق آفت کے بعد بحالی کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا خواہاں

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں مٹی کے تودے گرنے سے ہونے والی تباہی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس قدرتی آفت کے بعد چین نے ملکی سطح پر ہنگامی امدادی کارروائیوں کا فوری آغاز…
Read More...

عالمی عوامی تحفظ انڈیکس رپورٹ جاری، چین پہلے نمبر پر رہا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) گلوبل پبلک سیفٹی کوآپریشن فورم 2026 کے سالانہ اجلاس کے حوالے سے پریس کانفرنس چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر لیان یون گانگ میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر گلوبل پبلک سیفٹی انڈیکس رپورٹ (2025۔2026) جاری کی گئی۔ عالمی عوامی تحفظ…
Read More...

ایران کے جوہری مسئلے کا حل سیاسی و سفارتی راستہ ہی ہے، چین

نیو یارک (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے ایران کے جوہری مسئلے کا جائزہ لیا۔ ایجنسی میں چین کے مستقل نمائندے لی سونگ نے اپنے خطاب میں چین کا موقف بیان کیا۔ لی سونگ نے کہا کہ گزشتہ سال جون کے بعد سے،…
Read More...

”اے آئی ڈسٹیلیشن“ کے امریکی الزامات بے بنیاد ہیں ،چینی وزارتِ تجارت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکہ کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی ، سائبر سکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سکیورٹی ایجنسی اور فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا، جس میں چینی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں پر الزام لگایا گیا کہ وہ امریکہ کے خلاف…
Read More...

چین خدمات کی تجارتی ترقی کو فعال طور پر فروغ دے رہا ہے، چینی نائب وزیر اعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) گلوبل ٹریڈ ان سروسز سمٹ 2026 بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چینی ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئے شیانگ نے اس سمٹ میں شرکت کی اور کلیدی خطاب کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے گلوبل ٹریڈ ان سروسز سمٹ میں بارہا اہم…
Read More...

ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں 42ویں یومِ اساتذہ کی آمد کے موقع پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدرِ مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے ملک بھر کے اساتذہ اور…
Read More...