چینی صدر 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزارتِ خارجہ Diplomatic CornerWorld By admin On ستمبر 10, 2026 0 Share بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 12 سے 13 ستمبر تک بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ 0 Share