Browsing Category

World

چین اور آسٹریلیا کے تعلقات کو “مزید آگے بڑھانےاور بہتر بنانے” کا اب بالکل صحیح وقت ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز کے چین کے سرکاری دورے کو بین الاقوامی میڈیا کی طرف سے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل ہوئی۔ جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطا بق چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں البانیز سے ملاقات کی۔ چین اور…
Read More...

تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو میں گلوبل سپلائی چین پروموشن رپورٹ” کا اجراء

بیجنگ (نیوز ڈیسک)تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو سولہ جولائی کو بیجنگ میں شروع ہوئی۔ ایکسپو میں ، “گلوبل سپلائی چین پروموشن رپورٹ” جاری کی گئی ، اور سپلائی چین کے چار اہم انڈیکس میٹرکس پہلی بار جاری کیے گئے…
Read More...

چین اور 80 سے زائد ممالک اور خطوں کے درمیان دانشورانہ ملکیت تعاون کے تعلقات قائم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں، قومی دانشورانہ ملکیت انتظامیہ کے حکام نے بتایا کہ چین نے دانشورانہ ملکیت کے بین الاقوامی تعاون میں نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ چین-یورپ جغرافیائی انڈیکشنز…
Read More...

” موت کے سمندر” سے نخلستان تک: چین کا صحرائی کنٹرول کا سبز معجزہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 12 جولائی کو ریت کے طوفانوں سے نمٹنے کے بین الاقوامی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ چین نے ہمیشہ ریت کے طوفانوں کی روک تھام اور کنٹرول کو بہت اہمیت دی ہے اور خشک علاقوں میں قدرتی ماحول کی مسلسل بحالی ، دنیا میں نئےسبز علاقے…
Read More...

ڈولفن کا چونچ میں اسفنج پھنسا کر شکار کرنے کا منفرد طریقہ

آسٹریلیا میں ڈولفن نے سمندر کی تہہ سے شکار ڈھونڈ نکالنے کے لیے ایک منفرد اور ذہین طریقہ اختیار کر لیا ہے۔ یہ ڈولفن اپنی چونچ پر ایک اسفنج پھنساتی ہیں (بالکل جوکر کی ناک کی طرح) جس سے انہیں سمندر کی تہہ میں چھان بین کرنے میں مدد ملتی ہے۔…
Read More...

امریکی غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن ایک بار پھر فلسطینیوں کے لیے مقتل گاہ ثابت

غزہ کے علاقے خان یونس کے اسرائیل اور امریکی حمایت یافتہ متنازع امدادی مرکز غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن ایک بار پھر خوراک کے منتظر فلسطینیوں کے لیے مقتل گاہ ثابت ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے جنوبی شہر خان یونس…
Read More...

ٹرمپ کے نزدیک فٹبال کا بادشاہ کون ؟

رونالڈو یا میسی؟ امریکی صدر ٹرمپ نے ’فٹبال کے بادشاہ‘ کے لیے حیران کن نام چن لیا۔ فٹبال کی دنیا میں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان کھیل کی تاریخ کے عظیم کھلاڑی یعنی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑی کا مباحثہ دنیا بھر میں برسوں سے…
Read More...

چینی صدر شی جن پھنگ سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی ملاقات

چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ملاقات کی ہے اس موقع پر شی جن پھنگ نے صدر پیوٹن کے لیے نیک کلمات کا اظہار کیا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ فریقین کو دونوں رہنماوں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے…
Read More...

فرانس کا قومی دن: آئفل ٹاور پر شاندار آتش بازی، آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا

فرانس کے قومی دن پر پیرس میں آئفل ٹاور پر شاندار آتش بازی ہوئی جس سے آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ انقلاب فرانس کے دوران 14 جولائی 1789ء کو بادشاہت کا خاتمہ ہوا، فرانس کا قومی دن منایا گیا، اس موقع پر مختلف تقریبات اور فوجی پریڈز کا…
Read More...

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز پر آل آؤٹ کردیا

آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کو 27 رنز پر آل آؤٹ کر کے 176 رنز سے ہرا دیا۔ کنگسٹن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز ٹیم دوسری اننگز میں صرف 27 رنز بنا سکی، یہ مکمل ٹیسٹ اننگز کا دوسرا…
Read More...