Browsing Category

World

دنیا چین کے شہرکاری تجربے سے زیادہ استفادہ کرے گی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر یو این ہیومن سیٹلمنٹس پروگرام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے ہیومن سیٹلمنٹس پروگرام کامقصد سماجی اور ماحولیاتی پائیدارترقی کے حامل قصبوں اور شہروں کو فروغ دینے اور تمام افراد کو مناسب پناہ گاہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ شہروں کی ترقی و منصوبہ بندی کے ذریعے اقتصادی…
Read More...

شاہ رخ خان فلم کی عکسبندی کے دوران زخمی، علاج کیلئے امریکا روانہ

بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم ’’کنگ‘‘ کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی فلم کنگ کی ممبئی کے گولڈن ٹوبیکو سٹوڈیو میں عکسبندی کے دوران حادثے کا شکار ہوئے، انہیں…
Read More...

نیٹو کے پانچ ممالک نے ‘یوکرین کو دوبارہ مسلح بنانے’ کے منصوبے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے “ری آرمنگ یوکرین” کے نام سے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نیٹو کے ذریعے یوکرین کو ہتھیار فراہم کرے گا اور نیٹو ان ہتھیاروں کی قیمت امریکہ کو ادا کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

نیا بجلی میٹر لگتے ہی شہری کو ایک لاکھ 70 ہزار کا بل موصول

بجلی کا نیا میٹر لگ جائے تو یقیناً شہری احتیاط سے بجلی استعمال کرتے ہیں اور ریڈنگ چیک کرتے رہتے ہیں کہیں بل زیادہ نہ آجائے، لیکن بھارت میں ایک شخص کے گھر بجلی کا نیا میٹر لگا اور کمپنی نے اگلے ہی روز اسے ایک لاکھ 70 ہزار 776 روپے کا بل…
Read More...

فلپائن بحیرہ جنوبی چین میں افراتفری کا باعث بن رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)فلپائن کوسٹ گارڈ کے جہاز نمبر9701 نے چین کے جزیرہ ہوانگ یان کے قریب پانیوں میں بار بار تیز رفتار سفر کیا اور چینی کوسٹ گارڈ کے جہازوں کی نیویگیشن سیفٹی کے لئے شدید خطرے کا باعث بنا۔ فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین میں…
Read More...

پانچ سالوں میں “بیلٹ اینڈ روڈ” ممالک میں چین کی براہ راست سرمایہ کاری 160 ارب یو ایس ڈالر سے تجاوز…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ چودہویں پانچ سالہ منصوبے کی مدت میں ، “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں معیشت اور تجارت کے شعبے میں نتیجہ خیز ثمرات حاصل…
Read More...

اہلیہ چینی صدر کی 2025 میں “بونڈ وتھ کولیانگ ” چین-امریکہ نوجوانوں کی دوستی کی سرگرمی میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ ود فورن کنٹریز میں 2025 کے “بونڈ وتھ کولیانگ ” چین- امریکہ نوجوانوں کی دوستی کی سرگرمی میں شرکت کی اور خطاب کیا۔پھنگ لی یوان نے…
Read More...

چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو، چین کا عالمی سپلائی چین کو برقرار رکھنے کا عملی اقدام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے بیجنگ میں منعقدہ تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اپنی مخصوص چمڑے کی جیکٹ کی بجائے روایتی چینی لباس “تانگ سوٹ” پہن کر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...

” 14ویں پانچ سالہ منصوبے”کے بعد سے چین میں مجموعی طور پر 7 کھرب ڈالر سے زائد غیر ملکی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے زیر اہتمام “14ویں پانچ سالہ منصوبے کی اعلی معیار کے ساتھ تکمیل” کے سلسلے میں ایک تھیم پریس کانفرنس میں، وزارت تجارت کے متعلقہ ذمہ دار نے کہا کہ “14ویں…
Read More...

عالمی معیشت میں غیر یقینی صورتحال بڑھ رہی ہے، چینی وزیراعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کے ساتھ چینی اور آسٹریلوی وزرائے اعظم کے درمیان سالانہ ملاقات کے 10 ویں دور کا انعقاد کیا۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ…
Read More...