Browsing Category

World

چینی صدر کا صوبہ شانشی میں گیس دھماکے کے باعث جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدرِ شی جن پھنگ نے صوبہ شانشی کے ضلع چھن یوان میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے کے بعد اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ”لیو شن یو“ کوئلہ کان کے زیرِ زمین حصے میں گیس دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں…
Read More...

چین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد کر نے کے لئے تیار

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت چین کے پاس ہے۔ چین کی زیرصدارت 26 مئی کو ،سلامتی کونسل کا ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہو گا۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اجلاس کا موضوع ”اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اور…
Read More...

چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے بارہ مارچ کو صدارتی فرمان نمبر70، 71، 72 اور 73 پر دستخط کیے۔مذکورہ بالا صدارتی فرمان کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کاماحولیاتی تحفظ کا قانون 15 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ عوامی جمہوریہ چین کا…
Read More...

گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی نئے سال کے قریب آتے ہی ، بہت سے ممالک میں گھوڑے سے منسوب سال کی مناسبت سے ”ہیپی چائنیز نیو ایئر“ کی تقریبات کا ایک سلسلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں، امریکہ، اٹلی، پولینڈ، یونان، یوکرین، سینیگال، فلپائن، کانگو…
Read More...

چین کے ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کا پروگرام شیڈول جاری

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 16فروری کی شب 8 بجے ، چائنا میڈیا گروپ کا ” 2026 اسپرنگ فیسٹیول گالا “ بیک وقت 10 ٹی وی چینلز پر براہ راست نشر کیا جائے گا ، نیز 9 نشریاتی فریکوئنسیز اور 6 خود ملکیتی نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی بیک وقت براہِ راست نشر…
Read More...

سات بڑے عالمی نیوز الائنسز کی جانب سے سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول کی بھرپور تشہیر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جیسے جیسے گھوڑے سے منسوب سال قریب آرہا ہے، چائنا میڈیا گروپ کے تحت انٹرنیشنل ویڈیو نیوز ایجنسی، سات بڑے عالمی نیوز الائنسز ، بشمول ایشیا پیسیفک براڈکاسٹنگ یونین، افریقی براڈکاسٹنگ یونین، لاطینی امریکہ نیوز یونین، عرب…
Read More...

چینی صدر کی جانب سے مسلح افواج کی جنگی تیاریوں کا معائنہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جشن بہار کی آمد کے موقع پر چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے تمام مسلح افواج کی جنگی تیاریوں اور جاری مشنز کا معائنہ کیا۔ بدھ کے روز انہوں نے متعلقہ یونٹس کو تہہ دل سے…
Read More...

چینی صدر کی کوریئر کارکنوں سے محبت بھری ملاقات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے شین جیئے کھو ضلع میں قائم بزرگ افراد کے لیے مختص کینٹین کا دورہ کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر شی جن پھنگ نے وہاں آرام کے لیے موجود تین کوریئر کارکنوں سے ملاقات کی…
Read More...