Browsing Category
World
یورپی فریق کو چین-یورپ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو غیر جانب دارانہ انداز میں دیکھنا چاہیے، چینی…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے یومیہ نیوز بریفنگ میں چین اور یورپ کے تجارتی تعلقات کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اور یورپ کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی بنیاد دو طرفہ فائدے اور جیت جیت پر مبنی!-->…
Read More...
Read More...
چین اور امریکہ کے تعلقات دو طرفہ تعلقات کے دائرے سے زیادہ اہم ہیں، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی صدارت میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی اعلیٰ سطحی کانفرنس کے دوران ان کی امریکی اسٹریجک اور بزنس کمیوٹییز کے نمائندو ں سے ملاقات ہوئی ۔
جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین-امریکہ دوستی کی کہانیاں عوام لکھتے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ” چائنا امریکہ یوتھ فرینڈ شپ پروگرام ” میں شرکت کرنے والے دونوں ممالک کے طلباء کو جوابی خط لکھا۔
جمعرات کے روز صدرشی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ دونوں ممالک کے!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور آسٹریا کے تعلقات نے مستحکم ترقی کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور آسٹریا کے صدر الیگزینڈر فان ڈیر بیلن نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچپنویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔
جمعرات کے روز صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ سفارتی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین سربیا کے درمیان تعاون کو نئی محرک قوت ملی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ کے چین کے پہلے سرکاری دورے کو عالمی ذرائع ابلاغ اور بین الاقوامی حلقوں نے مثبت انداز میں دیکھا ہے۔چینی صدر شی جن پھنگ نے صدر ووچیچ کے ساتھ مذاکرات کیے، جس میں دونوں رہنماؤں نے چین۔!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور قازقستان کے تعلقات نے غیر معمولی ترقی کی ہے، چینی عہدیدار
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے قازق پارلیمان کے ایوانِ زیریں کے اسپیکر یرلان کوشانوف کی دعوت پر قازقستان کا باضابطہ دوستانہ دورہ کیا۔جمعرات کے روز دورے کے دوران انہوں نے آستانہ میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ڈچ بحریہ کے فریگیٹ ڈی روئٹر جنگی جہاز نے چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ، چائنا سدرن تھیٹر کمانڈ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان ژائی شی چھن نے نیدرلینڈز کے جنگی جہاز کی جانب سے خلاف ورزی پر بیان جاری کیا ہے۔جمعرات کے روز انہوں نے کہا کہ ڈچ بحریہ کے فریگیٹ ڈی روئٹر جنگی جہاز نے غیر قانونی!-->…
Read More...
Read More...
موجودہ صدی میں تیزی سے تبدیلیاں رونماں ہو رہی ہیں، چینی نائب وزیراعظم
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیراعظم حہ لی فنگ نے چین کے شہر سوچو میں اپیک کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا ۔
اتوار کے روز انہوں نے کہا کہ موجودہ صدی میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ں ہو رہی ہیں ، اس لیے اپیک کے تمام!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے، ڈائریکٹر جنرل یونیسکو
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل خالد ال انانی نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کے دورۂ چین کا مقصد چین کے ساتھ مضبوط شراکت داری کو مزید گہرا کرنا ہے، کیونکہ چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے!-->…
Read More...
Read More...
غیر ملکی ادارے 2026 اپیک چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2026 اپیک وزراء تجارت کا اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے سوچو شہر میں منعقد ہوا۔
ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس اجلاس کے انعقاد سے ایک دن قبل ایشیا پیسفک بزنس پارٹنرشپ ڈائیلاگ اور 2026 سوچو گلوبل انویسٹمنٹ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...