Browsing Category
World
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم میچ پاکستان میں کھیل کر رات اپنے ملک میں گزارے گی
کراچی: اب اس بات کے امکانات روشن دکھائی دے رہے ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئے گی لیکن میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی۔
بھارتی ٹیم 10 اسے 12 گھنٹے بعد میچ کھیل کر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین نے ہمیشہ انٹلیکچوئل پراپرٹی کے حقوق کے تحفظ اہمیت دی ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف انٹلیکچوئل پراپرٹی کی 2024 ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس چین کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پھنگ نے کانفرنس کو اپنے تہنیتی پیغام!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا حقیقی اقدامات سے آگے بڑھانے کا واضح پیغام
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے صوبہ فوجیان اور آن ہوئی کا دورہ کیا۔ فوجیان سے لے کر آن ہوئی تک، دیہی احیاء اور بیرونی دنیا کے لیے کھلے پن سے لے کر ثقافتی وراثت اور سائنسی اور تکنیکی اختراع تک، شی جن پھنگ نے موقع پر ہی!-->…
Read More...
Read More...
حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر بین الاقوامی برادری کا اظہار تعزیت
غزہ(نمائندہ خصوصی)فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کی ایگزیکٹو کمیٹی اور فلسطینی نیشنل لبریشن موومنٹ (الفتح) نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے رہنما یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر الگ الگ تعزیتی بیانات جاری کیے۔ بیان میں اقوام متحدہ!-->…
Read More...
Read More...
ٹورنگ ایوارڈ یافتہ لیسلی والینٹ کا چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ خصوصی انٹرویو
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)14 سے 26 جولائی تک بیجنگ میں 2024 کی بنیادی سائنسز پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر، 2010 کے ٹورنگ ایوارڈ یافتہ، اور بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپیوٹر سائنس دان لیسلی والینٹ نے بنیادی سائنس!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا جنگی صلاحیتوں کو بڑھانے پر زور ،فوجیوں کی جنگی صلاحیت کو مضبوط بنانا اہم ہے، شی جن پھنگ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے راکٹ فورس کے ایک بریگیڈ کا معائنہ کرنے کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ عسکری تعمیر کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور اسٹریٹجک ڈیٹرنس اور حقیقی جنگی صلاحیتوں کو بڑھایا جائے تاکہ پارٹی اور عوام!-->…
Read More...
Read More...
سی ایم جی کے پریمیم پروگرامز کی روس میں اسکریننگ کا آغاز
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کےسولہویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس کا دورہ کرنے سے قبل چائنا میڈیا گروپ اور روسی میڈیا کے زیر اہتمام سی ایم جی کے پریمیم پروگرامز کی اسکریننگ تقریب ماسکو میں منعقد ہوئی۔ شی جن!-->…
Read More...
Read More...
وولٹ ٹائیفون جھوٹے بیانیے سے امریکہ کی سائبر بالادستی کی حقیقت بے نقاب
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)امریکہ کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد چینی پس منظر کے حامل “وولٹ ٹائیفون” ہیکر گروپ کے جھوٹے بیانیے کے جواب میں چین کی سائبر سیکیورٹی ایجنسیوں نے رواں سال اپریل اور جولائی میں دو خصوصی!-->…
Read More...
Read More...
چین میں وسائل کی ری سائیکلنگ کے کام کو بہتر بنایا جائے،چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر ، اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں چائنا ریسورسز ری سائیکلنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کے قیام کے بارے میں اہم ہدایات دی ہیں کہ چائنا ریسورسز ری سائیکلنگ گروپ!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کاوبہ آن ہوئی کی جدید ترقی پر زور
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے آن ہوئی میں ایک حالیہ دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ آن ہوئی کو نئے ترقیاتی تصور کو مکمل طور پر نافذ کرنا چاہئے، متعدد قومی ترقیاتی حکمت!-->…
Read More...
Read More...