Browsing Category

World

برکس تعاون کی طویل مدتی ترقی کو فروغ دینے کی کوشش کی جائے گی، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں برکس سربراہ اجلاس کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ برکس سربراہ اجلاس کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ موجودہ بین الاقوامی صورتحال، برکس…
Read More...

چین کا آبنائے تائیوان سے امریکی اور کینیڈین جنگی جہازوں کے گزرنے پر سخت ردعمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے آبنائے تائیوان سے امریکی تباہ کن بحری جہاز ہگنز اور کینیڈا فریگیٹ وینکوور کے گزرنے اور کھلے عام اس کی تشہر کرنے پر تبصرہ کرتے…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کے پینٹنگ اینڈ کیلیگرافی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ممتاز فنکاروں کی خطاطی اور پینٹنگ…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کے پینٹنگ اینڈ کیلیگرافی انسٹی ٹیوٹ کے خصوصی طور پر مقرر کردہ فنکاروں کی خطاطی اور مصوری کی نمائش کا آغاز ہوا۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے تقریب میں شرکت کی اور سی ایم جی کے…
Read More...

گہری اصلاحات اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیا جائے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین میں قومی اقتصادی و تکنیکی ترقیاتی زونز کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک سمپوزیم چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوا۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی…
Read More...

امریکہ اور اس کے حواریوں کی جانب سے شمالی کوریا پر پابندیاں لگانے کی کوششیں شمالی کوریا کی طاقت میں…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)شمالی کوریا کی وزیر خارجہ چوئی سیون ہی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے حواری تسلیم شدہ بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی عدم پاسداری اور شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں اور دباؤ کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گزشتہ 10 سالوں…
Read More...

کینٹن فیئر کی بدولت چین کے شہر گوانگ چو کے ہوائی اڈے پر مسافروں کا ریکارڈ بہاؤ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 136 ویں کینٹن فیئر کا پہلا مرحلہ ختم ہو گیا ۔ 20 اکتوبر کو گوانگ چو بائیون بارڈر انسپکشن اسٹیشن کی اطلاع کے مطابق 19 اکتوبر کو اس بارڈر انسپکشن اسٹیشن کے راستے ملک میں اندرونی اور بیرونی سفر کی تعداد تقریباً 50،000…
Read More...

چین کی شہری ہوابازی کے ذریعے کارگو اور ڈاک نقل و حمل کے حجم میں سال بہ سال 13.9 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے محکمہ شہری ہوابازی کی اطلاع کے مطابق ستمبر میں چین کی شہری ہوا بازی کی صنعت نے مجموعی طور پر 8 لاکھ ٹن کارگو اور ڈاک نقل و حمل کا انتظام کیا جو ، سال بہ سال 13.9فیصد کا اضافہ ہے اور کارگو نقل و حمل کے حجم میں…
Read More...

چین، ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس 2024 کا ہانگ چو میں انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف انٹلیکچوئل پراپرٹی کی 2024 کی عالمی انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس چین کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوئی۔اتوار کے روز کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے…
Read More...

چینی صدرکی پرابوسوبیانتوکوانڈونیشیا کی صدارت سنبھالنے پرمبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پرابو سوبیانتو کو انڈونیشیا کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔اتوار کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور انڈونیشیا روایتی دوست ہمسایہ ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان…
Read More...

ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیا

کراچی: ہانیہ عامر کو شوبز میڈیا میں متعارف کرانے والی ریحام خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ کو شادی کرنے سے متعلق مشورے دیدیے۔ عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عامر باصلاحیت فنکارہ ہیں اور…
Read More...