Browsing Category

World

چین مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے اندرونی اور ضمنی خطرات پر خاص توجہ دیتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیَا کھون نے امریکی مصنوعی ذہانت کے شعبے سے وابستہ افرادکے حالیہ بیانات پر کہا کہ جتنی تیزی سے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے،اسے انسانیت کے فائدے کے لیے استعمال کرنے کا راستہ بھی اتنا ہی صحیح…
Read More...

فلپائن کے چین کی حدود میں نام نہاد سمندری دائرہ اختیار کے دعوے غیر قانونی ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ مئی جی ریف، جو بی ریف اور جونگ یے جزیرے سمیت نان شا جزائر چین کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ چین کی اپنی حدود میں تعمیرات سمیت دیگر سرگرمیاں خودمختاری کے معاملات ہیں جوکہ جائز…
Read More...

بنیادی تحقیق پورے سائنسی نظام کا ماخذ ہے، چینی صدر

بیجنگ :16 ستمبر کو شائع ہونے والے "چھیوشی” میگزین کے 18ویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدراور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان "بنیادی تحقیق کو مضبوط بنانے کے سمپوزیم…
Read More...

چینی صدر کا فوجیان کےزانگ چو 110 کے تمام اہلکاروں کو جوابی خط

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے صوبہ فوجیان کے "زانگ چو 110 کے تمام اہلکاروں کو جوابی خط ارسال کیا، جس میں انہوں نے ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان سے بھرپور توقعات کا اظہار کیا۔شی جن پھنگ نے کہا کہ "زانگ چو 110 عوامی سلامتی کے نظام کا…
Read More...

بزرگوں اور زچہ و بچہ کی دیکھ بھال، اور طبی علاج سمیت عوامی صحت کے لیے چین کی آئندہ پانچ سال کی اہم…

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی نائب ڈائریکٹر گو یئن ہونگ نے چینی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا طبی خدمات کا نظام قائم کر لیا ہے۔ ملک بھر میں طبی و صحت کے…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم سے برکس تک گلوبل ساؤتھ منصفانہ عالمی حکمرانی کو آگے بڑھا رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 12 تا 13 ستمبر کو برکس ممالک کا اٹھارہواں سربراہی اجلاس بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہوا۔ ترقیاتی امور کو مرکز میں رکھتے اور عملی تعاون کو آگے بڑھاتے ہوئے، برکس نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے گلوبل ساؤتھ کے…
Read More...

چینی صدر کے برکس سمٹ سے خطاب کی عالمی سطح پر نمایاں ستائش

بیجنگ (نیوز ڈیسک)متعدد ممالک کی شخصیات نے کہا ہے کہ صدر شی جن پھنگ نے برکس ممالک کے 18ویں سربراہ اجلاس سے اہم خطاب کے دوران “برکس خاندان” کے اگلے “سنہری عشرے” کی جانب مشترکہ پیش قدمی کے لیے واضح رہنمائی فراہم کی اور بنی نوع انسان کے ہم…
Read More...

چینی صدر 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزارتِ خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 12 سے 13 ستمبر تک بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Read More...

بحری جہاز میں آتشزدگی کے واقعے میں لاپتا افراد کے بچاؤ کی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صوبہ شان دونگ کے شہر چھنگ داؤ میں واقع شپ بلڈنگ کمپنی کے ایک غیر ملکی مال بردار بحری جہاز میں بندرگاہ پر مرمت کے دوران آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا۔ حادثے کے بعد چینی صدر شی…
Read More...

چین اور امریکا رواں سال دونوں سربراہانِ مملکت کے باہمی روابط کے انتظامات پر رابطے میں ہیں ، چینی…

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ وانگ ای اور چین میں متعین امریکی سفیر کی ملاقات اور چین۔امریکا تعلقات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ وانگ ای کی چین میں…
Read More...