Browsing Category
Sci & Tech
گوگل میپس کے ڈیزائن میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ
اگر آپ گوگل میپس کو موسم کی تفصیلات جاننے کے لیے استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے بری خبر ہے۔
گوگل کی جانب سے گوگل موبائل میپس کی موبائل ایپ کے ڈیزائن کو تبدیل کیا جا رہا ہے اور موسم کا سیکشن کسی اور جگہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
9 ٹو 5 گوگل!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں2 نئی اپ ڈیٹس شامل
واٹس ایپ اسٹیٹس اسٹوریز اب میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔
یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔
واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے شامل!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
زمین پر 80 ہزار سال پہلے نظر آنے والا دمدار ستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟
لندن(ویب ڈیسک) زمین پر 80 ہزار برس قبل دیکھا گیا دمدار ستارہ ایک بار پھر آسمان پر نمودار ہونے جا رہا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس دمدار ستارے کو بغیر ٹیلی اسکوپ کے دیکھا جا سکے گا۔
کامٹ سی/2023 اے 3 (سُچنشان-ایٹلس) کو ماہرینِ فلکیات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پوٹاشیئم بیٹری ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی
بوسٹن: پوٹاشیئم دھاتی بیٹریوں کے متعلق سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو ان بیٹریوں کی کارکردگی اور حفاظت میں بہتری لاسکتی ہے۔ اس ڈیولپمنٹ میں اینوڈ کو بہتر کیا گیا ہے جو بیٹری کے تحفظ اور کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم ہے۔
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کا امن و ترقی کے لئے جوہری توانائی کے استعمال کا عزم
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی 68 ویں جنرل کانفرنس ویانا میں جاری ہے۔ کانفرنس کے دوران چین نے گلوبل ساؤتھ اور دنیا کے دیگر ممالک کے لیے 12 جدید جوہری تحقیقی تنصیبات اور تجرباتی پلیٹ فارمز!-->…
Read More...
Read More...
چین نے 59ویں اور 60ویں بیدو نیویگیشن سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کر دیئے
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 9 بجکر 14 منٹ پر چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 59 ویں اور 60 ویں بیڈو نیویگیشن سیٹلائٹس کو لانگ مارچ -3 بی کیریئر راکٹ اور یوآن زنگ -1 کے اپر اسٹیج کے ذریعے کامیابی سے لانچ کر!-->…
Read More...
Read More...
چین نے چاند پر مستقل انسانی بیس کے منصوبے کی تفصیلات جاری کردیں
چین نے چاند کے قطب جنوبی میں ایک ریسرچ اسٹیشن کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
چین آئی ایل آر ایس نامی یہ ریسرچ اسٹیشن 2035 تک مکمل کرنے کا خواہشمند ہے۔
بنیادی طور پر یہ ریسرچ ایک مستقل انسانی بیس کے طور پر کام کرے گا جو چین بین!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
واٹس ایپ کا یوزر نیم فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے فون نمبروں کو یوزر نیم سے تبدیل کرنے کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کی مدد سے صارفین کی پرائیویسی میں ایک اضافی جہت شامل کی جا سکے۔
واٹس ایپ بیٹا انفو کی ایک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی نیو انرجی گاڑیوں پر یورپی یونین کی سبسڈی مخالف تحقیقات کے حتمی فیصلے کی سختی سے مخالفت کرتے…
چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین نے بارہا نشاندہی کی ہے کہ چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں یورپی!-->…
Read More...
Read More...
چین کامیابی سے اپیک انرجی ورکنگ گروپ کا چیئرمین منتخب ہو گیا
ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن (اپیک) انرجی ورکنگ گروپ کے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے 68 ویں اجلاس میں، چین کو کامیابی سے 2025-2026 کی مدت کے لئے اپیک انرجی ورکنگ گروپ کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ چین کو اپیک انرجی!-->…
Read More...
Read More...