Browsing Category

Sci & Tech

مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں اے آئی فیچر کا اضافہ

مائیکرو سافٹ کی 4 دہائیوں پرانی ایپ نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ نوٹ پیڈ میں ری رائٹ نامی فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر…
Read More...

چینی سائنس دانوں کا خفیہ خلائی ہتھیار بنانے کا دعویٰ

چینی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ’حقیقی ڈیتھ اسٹار‘ بنا لیا ہے جو خلاء میں موجود دشمنوں کے سیٹلائیٹس کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈیتھ اسٹار مشہور سائنس فکشن فلم ’اسٹار وارز‘ میں دِکھایا گیا ایک ہتھیار ہے جو ایک…
Read More...

دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیا

جاپان نے دنیا کا پہلا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ جاپانی سائنسدانوں نے 5 نومبر کو یہ سیٹلائیٹ خلا کے لیے لانچ کیا۔ کیوتو یونیورسٹی اور Sumitomo Forestry کے سائنسدانوں نے یہ منفرد سیٹلائٹ تیار کیا ہے۔ لیگنو سیٹ…
Read More...

مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کیلئے ونڈوز ہیلو کو ری ڈیزائن کر دیا

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز ہیلو آتھنتیکیشن کے یوزر انٹرفیس کو نیا کیا جا رہا ہے۔ چہرے اور فنگرپرنٹ سمیت دیگر طریقوں سے صارف کی شناخت کی تصدیق کرنے والے اس سسٹم کو ونڈوز 11 میں ری ڈیزائن کیا جارہا ہے۔ ابھی ونڈوز ہیلو کا نیا ڈیزائن…
Read More...

روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا

روس کی ایک عدالت نے گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 2.5 ڈیسلین ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ ہے۔ عالمی بینک کے تخمینے کے مطابق…
Read More...

ناسا کا چاند کے گرد گھومنے والی بیس بنانے کی تیاری

امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک اسپیس اسٹیشن لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو چاند کے گرد مدار میں گھومے گا اور اس کو قمری مشنز کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ لانچ کیے جانے والے اس لونر گیٹ وے کا مقصد خلاء میں ایک گھر اور سائنسی تجربہ گاہ کا…
Read More...

چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب

چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کردیا گیا ہے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی ہونان یونیورسٹی میں ڈاکٹر اقبال…
Read More...

چین، شینزو -19 انسان بردار خلائی مشن کی لانچ سائٹ پر ایک جامع مشق کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)شینزو -19 خلائی جہاز اور کیرئیر راکٹ کو اس ماہ لانچ ایریا میں منتقل کردیا گیا ہے اور اسے مستقبل قریب میں مناسب وقت پر لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔26 اکتوبر کو لانچ سائٹ نے تمام سسٹمز اور یونٹس پر مشتمل ایک جامع مشق کی۔ لانچ…
Read More...

دنیا اے جی آئی کے لیے تیار نہیں مصنوعی ذہانت کے ماہر کا انتباہ

ایک سینئر اوپن اے آئی محقق نے خبر دار کیا ہے کہ دنیا ابھی اے جی آئی کے لیے تیار نہیں ہے۔ اے جی آئی ایک ایسی نہج ہے جہاں مصنوعی ذہانت انسانی دماغ جیسی کارکردگی دِکھا سکے گی۔ برسوں سے محققین آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس یا اے جی آئی کی آمد کے…
Read More...

کیا اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں کی ملازمتیں چھیننے کے قابل ہوگئی ہے؟

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ مگر کیا یہ خیال واقعی درست ہے؟ اس بارے میں ماہرین کی رائے ایک نئی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا…
Read More...