Browsing Category

Sci & Tech

پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ کب حل ہوگا، سافٹ ویئر ایسوسی ایشن نے بتادیا

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشنز نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ ممکنہ طور پر تین ماہ کے اندر اندر حل ہو جائے گا۔ پاکستان میں جبکہ فائر وال کیوجہ سے انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے مسائل پر بحث جاری ہے، اسی دوران پاکستان…
Read More...

کراچی سمیت ملک بھر میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، یومیہ کتنا نقصان ہورہا ہے؟

کراچی سمیت ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز بدستو ر سُست روی کا شکار ہیں جس کے باعث ملکی معیشت اور جی ڈی پی پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے صارفین کو واٹس ایپ اور دیگر ایپس پر تصاویر،…
Read More...

ناسا کا خلائی موسم کا پتہ لگانے والے پروجیکٹ کےلیے امیدوار کا انتخاب

ناسا نے خلائی موسمیاتی تبدیلیوں کا پتہ لگانے کے لیے جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری کو منتخب کرلیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری قومی سمندری اور ماحولیاتی انتظامیہ کے Lagrange 1…
Read More...

چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت

چین نے دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیا۔ چین کے ریاستی میڈیا کے مطابق ہونان کے جیولوجیکل بیورو کا کہنا تھا کہ یہ ذخائر وسطی چین میں وانگو گولڈ فیلڈ کے مقام پر پائے گئے ہیں جہاں سے ہزار ٹن سے زیادہ (80 ارب ڈالر…
Read More...

چین کی کوانٹم سائنس اور ٹیکنالوجی میں متعدد بڑی اختراعات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کوانٹم ٹیکنالوجی اینڈ انڈسٹری کانفرنس 2024 ختم ہو گئی۔ چین نے کوانٹم سائنس اور ٹیکنالوجی میں متعدد بڑی اختراعات سامنے لائی ہیں۔موجودہ کانفرنس نے کوانٹم انڈسٹری کی جدت طراز کامیابیوں کے لئے 5،000 مربع میٹر کا نمائشی…
Read More...

چین میں جنریٹیو اے آئی مصنوعات کے صارفین کی تعداد 230 ملین تک پہنچ گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر نے ” جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ رپورٹ 2024″ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق، جون 2024 تک، چین میں جنریٹیو اے آئی مصنوعات کے صارفین کی تعداد 230 ملین تک پہنچ گئی، جو…
Read More...

پالیسی کی خامیاں، معاشی رکاوٹیں ’فائیو جی‘ کے اجرا کے منصوبوں پر اثر انداز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے غیر ملکی کنسلٹنٹس نے اہم پالیسی، کاروباری اور انتظامی چیلنجز کی نشاندہی کی ہے جو اپریل 2025 میں طے شدہ ’فائیو جی‘ اسپیکٹرم ٹیکنالوجی کے اجرا میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ ڈان اخبار…
Read More...

خلا میں قیام سے انسانی جسم کی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

خلا میں رہنا کسی بھی فرد کے لیے زندگی کا یادگار ترین تجربہ ثابت ہوسکتا ہے مگر اس سے ہمارے جسموں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک تحقیقی پراجیکٹ Space Omics and Medical Atlas (سوما) کے نتائج جاری کیے ہیں۔ اس…
Read More...

نِت نئی آوازیں بنانے والا اے آئی ماڈل

محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا اے آئی آڈیو جنریٹر بنایا ہے جو ایسی آوازیں بنا سکتا ہے جنہیں پہلے کبھی نہ سنا گیا ہو۔ فُگاٹو نامی نیا جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل کمپیوٹر چپ ساز کمپنی اِنویڈیا کی ایک ٹیم نے بنایا ہے۔ …
Read More...

انسٹاگرام پر براہ راست مسیجنگ کے لیے نئے فیچر متعارف

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایم) کے لیے نئے فیچرز متعارف کرادیے۔ پیر کے روز کمپنی کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین اب چیٹس کا اپنی مرضی کے مطابق نام رکھ سکیں گے اور…
Read More...