Browsing Category

Sci & Tech

چینی صدر کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا جہاں انہیں چینی ادویات میں معیاری…
Read More...

چین فعال طور پر ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور کی آمد کے ساتھ ہی پیداوار ، مواصلات ، زندگی اور سماجی حکمرانی کے طریقوں میں گہری تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، دنیا کے تمام ممالک کے باہمی ربط اور باہمی انحصار بھی قریب سے قریب تر ہوتا جا رہا ہے،…
Read More...

سائنس دانوں کا بلیک ہول کے متعلق دلچسپ انکشاف

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خلاء میں موجود ایک بہت بڑے بلیک ہول پر بہت کچھ کھانے کے بعد غنودگی طاری ہوگئی ہے۔ محققین کے مطابق یہ بلیک ہول اپنے اطراف میں موجود کہکشاں کا بہت بڑا حصہ کھا کر غیر فعال ہوگیا ہے۔ اس بلیک ہول کا وزن ہمارے…
Read More...

آئی فون صارفین ہوشیار! یہ ایپ آپ کی معلومات لیک کر سکتی ہے

آئی فون صارفین کے لیے ایک بگ کے حوالے سے فوری انتباہ جاری کیا گیا ہے جو ان کے تمام پاسورڈز کو لیک کر سکتا ہے۔ ماہرین کی جانب سے ایپل صارفین کو اپنی ڈیوائس سیٹنگ چیک کرنے اور اس کو اپ ڈیٹ کرنے کے متعلق تنبیہ کی گئی ہے تاکہ ان کی حساس نجی…
Read More...

چین کی ہوا اور شمسی توانائی کے استعمال کی شرح 95 فیصد سے زیادہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق 2024 کے اختتام تک چین میں پون بجلی کی صلاحیت 510 ملین کلو واٹ جبکہ شمسی توانائی کی صلاحیت 840 ملین کلو واٹ رہی، جن کے استعمال کی شرح 95 فیصد سے…
Read More...

آج دو بہت بڑے سیارچے زمین کے قریب سے گزریں گے، ناسا نے خبردار کردیا

ناسا کے مطابق دو انتہائی بڑے سیارچے 2024 XY5 اور 2024 XB6 آج 16 دسمبر 2024 کو زمین کے قریب سے گزریں گے۔ خلائی ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ ان سیارچوں سے اگرچہ کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم یہ سیارچے قریب سے گزرنے والے سیارچوں سے باخبر رہنے کی…
Read More...

چین میں دنیا کے بلند ترین فوٹو وولٹک پراجیکٹ کا دوسرامرحلہ فعال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) دنیا کے بلند ترین فوٹو وولٹک پراجیکٹ ، ہوادیائی چھائی پھنگ فوٹو وولٹک اسٹوریج پاور اسٹیشن کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آپریشن شروع ہوا۔اس منصوبے کا پہلا مرحلہ سطح سمندر سے 5,100 میٹر کی اونچائی پر ہے ،جب کہ دوسرے مرحلے…
Read More...

زمین پر پانی کیسے آیا؟ نئے مطالعے نے سائنسدانوں کو حیران کردیا

حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ زمین پر پانی کی موجودگی کی وجہ اصل میں خلا سے آنے والے سیارچے ہوسکتے ہیں جو زمین سے ٹکرائے تھے۔ محققین نے 67P/Churyumov نامی سیارچے پر پانی دریافت کیا ہے جس میں زمین کے سمندروں کی طرح ہی پانی کی سالماتی…
Read More...

چین اور امریکہ کی حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور امریکہ نے حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید کی ہے۔ چینی اور امریکی حکومتوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں خطوط کا تبادلہ کیا اور دونوں حکومتوں کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے تعاون کے…
Read More...

انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر کا اضافہ

انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر ٹرائل ریلز متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات کی آزمائش اور مواد پر ابتدائی فیڈ بیک حاصل کرنا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی ریلز ایسے اکاؤنٹس سے شیئر کرسکیں گے جو ان کے فالوورز نہیں…
Read More...