Browsing Category

US Aid

سینیٹ انتخاب میں ن لیگی امیدوار کامیاب

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم 243 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق اپوزیشن امیدوار مہر عبدالستار نے 99 ووٹ حاصل کیے، 368 ووٹوں میں سے 345 ووٹ کاسٹ کیے گئے، 3 ووٹ مسترد…
Read More...

کھسیانی بلی کھمبا نوچے

بھارت اپنے پڑوسیوں کے مقابلے میں خود کو ایک بڑی طاقت خیال کرتا ہے۔ بھارت کی جارحانہ روش کی وجہ سے اس کے تمام ہی پڑوسی اس سے ناراض ہیں۔ نیپال اور سری لنکا میں تو اس کی مداخلت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ وہ وہاں اپنی پسند کا نظام اور حکومت کا قیام…
Read More...

مودی حکومت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا

مودی راج میں بھارت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ آپریشن سندور میں شکست کے بعد امریکی ویزا بحران نے بھارت کا عالمی چہرہ بے نقاب کر دیا۔ مودی حکومت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد اب عالمی سطح پر ایک اور…
Read More...

شراب نوشی سے جان جاسکتی ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

ماہرین نے گرمی کے موسم میں شراب نوشی کرنے والے افراد کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آن الکوحل نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گرمی میں بہت زیادہ الکحل کا استعمال (شراب نوشی) جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ این آئی اے اے…
Read More...

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر ہفتہ کی صبح مختصر علالت کے بعد88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ یاسمین طاہر 1937 میں لاہور میں پیدا ہوئیں، ان کا تعلق ایک ایسے ادبی خاندان سے تھا جو برصغیر کی اردو تہذیب کا سنگِ…
Read More...

ڈیگاری واقعہ: غیرت کے نام پر میاں بیوی کا قتل,11 ملزم گرفتار

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کا بے دردی سے قتل کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیگاری میں قبائلی عوام نے ہجوم میں لڑکی اور لڑکے پر گولیاں برسا…
Read More...

ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق انڈر16والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو تاریخی فتح پر6 لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا،…
Read More...

پاکستانی 1 سال میں 179 ارب روپے کی چائے پی گئے

پاکستانیوں نے گزشتہ مالی سال میں 179 ارب روپے سے زائد کی چائے استعمال کی، گزشتہ مالی سال میں 2 لاکھ 46 ہزار 514 میٹرک ٹن چائے منگوائی گئی۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال میں چائے کا درآمدی بل 62 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔ …
Read More...

چین،وزیر اعظم لی چھیانگ نے یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور کا افتتاح کردیا

چین کے نینگچی شہر میں دریائے یارلنگ زانگبو  کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی افتتاحی  تقریب منعقدہوئی ،سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے   شرکت کی اور منصوبے کے باضابطہ…
Read More...

نوجوان لڑکی مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی

ویب ڈیسک: امریکا میں نوجوان لڑکی اپنی حاضر دماغی کی وجہ سے مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا میں نوجوان لڑکی پر 10 فٹ لمبے مگرمچھ نے حملہ کیا جوابی حملے کے بعد لڑکی زندہ بچ گئی۔ والٹن کاؤنٹی شیرف کے مطابق…
Read More...