Browsing Category
US Aid
چین نے براہمپترہ پر میگا ڈیم کی تعمیر شروع کر دی، بھارت پریشان
میگا ڈیم پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں خود چینی وزیراعظم لی چیانگ نے شرکت کی، جس سے اس منصوبے کی سٹریٹجک اہمیت واضح ہوتی ہے، ڈیم مکمل ہونے کے بعد یہ نہ صرف چین کے تھری گورجز ڈیم سے بڑا ہوگا۔
منصوبے میں پانچ ہائیڈرو پاور اسٹیشنز شامل ہوں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پنجاب, میٹرک امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طالب علموں کا اعلان
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک سالانہ امتحان 2025 میں پوزیشن حاصل کرنے والے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔
ملتان
ڈپٹی کمشنر ملتان نے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کیا، امتحان میں ایک لاکھ 25 ہزار امیدوار شریک ہوئے۔
تعلیمی بورڈ!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
نو مئی کی ناکام بغاوت کرنے والوں کی فوٹیجز منظرعام پر آچکی ہیں: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے اور کرانے والے پاکستان کے اصل دشمن ہیں۔
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی۔
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ نو مئی کی ناکام بغاوت!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں چین سرِفہرست
ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے نئی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔
پاکستان کو مالی سال 2024-25 میں مجموعی طور پر 2.45 بلین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری موصول ہوئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
معاشی سطح پر حکومت پاکستان کی مکمل معاونت کریں گے،عالمی بینک
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ معاشی سطح پر حکومت پاکستان کی مکمل معاونت کریں گے سی پی ایف اور اقتصادی اصلاحات میں ابھی تک حکومت پاکستان کی جانب سے قابل ستائش اقدامات کئے گئے۔
عالمی بینک کے نائب صدر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقا، افغانستان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے آج ملاقات کی اور پاک برطانیہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کنگ چارلس سوئم اور وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
آئندہ 10سال تک اپنی جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے انجلینا جولیا کا اہم فیصلہ
ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور فلمساز انجلینا جولی نے آئندہ 10 سال تک اپنی جوانی اور خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 سالہ انجلینا جولی نے لیزر تھراپی کروائی ہے تاکہ وہ آئندہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وٹامن بی 12 کی کمی, کن سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
وٹامن بی 12 انسان کے جسم کے کئی افعال کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
وٹامن بی 12 کی کمی کے نتیجے میں صحت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں جیسے کہ انسان خون کی کمی اور اعصابی امراض کا شکار ہوسکتا ہے۔
جسم میں وٹامن بی 12 کا کردار
وٹامن بی 12!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دورہ انگلینڈ, پاکستان شاہینز کا کامیاب آغاز
پاکستان شاہینز نے دورہ انگلینڈ کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں پروفیشنل کاؤنٹی الیون کو پانچ وکٹ سے مات دے دی، کپتان سعود شکیل نے 72رنز کی اننگز کھیلی، حیدر علی نے 71رنز بنائے۔
کینٹ میں کھیلا گیا میچ بارش سے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
!حبیب بینک پاکستان کا بہترین بینک قرار
یورو منی ایوارڈز فار ایکسیلینس نے ایچ بی ایل کو 2025 میں پاکستان کے بہترین بینک کا ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا ہے۔
عالمی جریدے کے مطابق حبیب بینک لمیٹڈ پاکستانی کارپوریٹس کا بہترین بینک ہونے کے ساتھ ملک کا بہترین انوسٹمنٹ بینک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...