Browsing Category

Peace Plus

غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے، افسوسناک ہے، عثمان خواجہ

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال سے جو کچھ ہو رہا ہے، بہت افسوسناک ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عثمان خواجہ نے کہا کہ بچوں کو قتل کیا جاتا رہا ہے، اب…
Read More...

پاکستان میں ایچ پی وی ویکسینیشن کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا

پاکستان میں سروائیکل کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے جس کے پیش نظرحکومت پاکستان نے سروائیکل کینسر سے بچاو کی ایچ پی وی ویکیسن مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سروائیکل کینسر سے بچاو مہم کا اغاز پندرہ ستمبر کو…
Read More...

پاکستانی انجینئرز کی تربیت اور اسکالرشپس کے لیے چین کے ساتھ تاریخی معاہدہ

پاکستان انجینئرنگ کونسل اور چینی کمپنیوں کے درمیان پاکستانی انجینئرز کی استعداد کار بڑھانے اور عملی تربیت کے حوالے سے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ معاہدہ وزیراعظم کے حالیہ دورۂ چین کے دوران بی ٹو بی کانفرنس میں کیا…
Read More...

سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر پاکستان کا کرارا جواب

سلامتی کونسل کے قطر پر ہونے والے اجلاس کے دوران اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس کے جواب میں اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے جوابی بیان دے دیا۔ سفیر پاکستان عاصم افتخار نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا…
Read More...

پاکستان میں بچے تیزی سے ذیابیطس کا شکار ہورہے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر سید جمال رضا

ذیابیطس جسے عرف عام میں شوگر بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا مرض ہے جو پاکستان میں بالغان میں نہ صرف عام ہے بلکہ تیزی سے پھیل رہا ہے، بالغ افراد میں ذیابیطس کی شرح کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے، تاہم اب وطن عزیز میں شیرخوار بچوں سے…
Read More...

کراچی میں موسلادھار بارش کا سبب بنے والا مون سون کا سلسلہ بلوچستان منتقل

موسلادھار بارش کا سبب بننے والا مون سون سلسلہ ڈپریشن سے ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہونے کے بعد کراچی سے بلوچستان منتقل ہو گیا، جبکہ شہر میں موسلادھار بارش کا امکان ختم ہوگیا ہے تاہم ہلکی بارش کا امکان رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو…
Read More...

ڈبلیو ایچ او کا زلزلوں کے بعد طالبان سے امدادی کارکنان خواتین پر سے پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

ڈبلیو ایچ او نے طالبان حکومت سے افغانستان میں زلزلے کے فوری بعد امدادی کارکنان خواتین پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا جس میں زور دیا گیا کہ خواتین بغیر مرد سرپرست…
Read More...

بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کی بیماری کس مرض کا سبب بن سکتا ہے؟

بچوں میں ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کے درمیان ایک مضبوط تعلق سامنے آیا ہے ایک تازہ تحقیق جو امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں پیش ہوئی اور جاما نامی جریدے میں شائع ہوئی) بتاتی ہے کہ ایک تحقیق میں شامل بچے جن کی عمر صرف 7 سال تھی اور ان…
Read More...

ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایک ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس ریکارڈ کو کرسچن روبرٹو نے حاصل کیا جو اسپین کے ایک سلسلہ وار گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ اس ریکارڈ میں انہوں نے 100 میٹر پیچھے کی طرف دوڑ لگائی ہیلز…
Read More...

ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

عالمی ادارہ صحت نے ذیا بیطس کا علاج کرنے والی جی ایل پی-1 ادویات کو اپنی اہم ادویات کی فہرست میں شامل کر لیا۔ شمولیت کا مقصد مہنگی ادویات کی رسائی کو بڑھانا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے بنائے گئے کیٹلوگ میں بڑی عمر کے افراد کے لیے 523 اور…
Read More...