Browsing Category
Peace Plus
پاکستان کا پہلا اور جدید “کوآبلیشن“ کینسر ٹریٹمنٹ کا آغاز کردیا گیا
اکستان کا اور پنجاب کا تاریخی اور پہلا اور جدید “کوآبلیشن“ کینسر ٹریٹمنٹ کا آغاز کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے چین سے منگوائی جدید مشینری سے کینسر کے مریض شفا یاب ہونے لگے ہیں۔ یہ چین کے ماہرین!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کراچی میں آشوب چشم کی وبا پھیل گئی، مریضوں میں اضافہ
کراچی میں آشوب چشم کی وبا پھیلنا شروع ہوگئی۔ سرکاری و نجی اسپتالوں میں روزانہ درجنوں مریض آنکھوں کی سرخی، درد اور سوجن جیسی علامات کے ساتھ رپورٹ ہو رہے ہیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی، ناقص صفائی ستھرائی اور ایڈینو وائرس اس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کراچی: عباسی اسپتال میں خواتین کیلئے ملک کے پہلے ہیموفیلیا وارڈ کا افتتاح
کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں ملک کے پہلے خواتین کے لیے خصوصی ہیموفیلیا وارڈ کا افتتاح کردیا گیا۔ چھ بستروں پر مشتمل وارڈز میں خواتین عملہ ہی کام کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ابوظہبی میں 1400 سال پرانی صلیب دریافت
ابوظہبی میں سر بنی یاس جزیرے پر تقریباﹰ 1400 سال پرانی ایک مسیحی صلیب دریافت ہوئی ہے۔
کھدائی کی مہم جنوری میں شروع ہوئی، یہ پہلی بڑی کھدائی ہے تقریباً 30 برس بعد شروع کی گئی۔ یہ پلاسٹر پر بنی ہوئی صلیب ہے
یہ تقریباً ساتویں-آٹھویں صدی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے نائب صدر بائیسویں چین-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے نائب صدر ہان چنگ سترہ ستمبر کو چین کے گوانگ شی چوانگ خوداختیار علاقے کے شہر نان نینگ میں منعقد ہونے والی بائیسویں چین-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں!-->…
Read More...
Read More...
سندھ میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا گیا
محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر میں ہیومن پیپلوما وائرس (ایچ پی وی) کے خلاف ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا ہے.
تفصیلات کے مطابق اس ویکسینیشن مہم کا مقصد خواتین میں جان لیوا سروائیکل کینسر سے بچاؤ ہے۔ "صحت مند بیٹی، صحت مند گھرانہ" کے عنوان سے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سموسے نہ لانے پر بیوی نے شوہر کی دُرگت بنا ڈالی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں پلیبھِت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے شوہر کو سموسہ نہ لانے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے پلیبھِت ضلع میں پیش آیا جہاں بیوی سنگیتا نے سموسہ نہ لانے پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقا میں شوہر کو بیوی کا خاندانی نام اپنانے کی اجازت مل گئی
جنوبی افریقا کی ایک اعلیٰ عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ہے کہ اب شوہر اپنی بیوی کا خاندانی نام باضابطہ طور پر اپنا سکتے ہیں۔
پہلے قانون کے تحت صرف خواتین کو شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے کی اجازت تھی۔ عدالت نے کہا کہ یہ نظام جنس کی بنیاد!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے پتے کی کامیاب سرجری
چلی کے شہر سینٹیگو میں کلینیکل لاس کونڈیس میں ایک غیر معمولی سرجری انجام دی گئی جہاں اے آئی بیسڈ (مارس) پلیٹ فارم استعمال کیا گیا۔
یہ آپریشن پتّے کی ایک مخصوص سرجری کا تھا جو ایک عام پیچیدہ سرجری ہے۔
خاص بات یہ ہے کہ اس میں اے آئی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق نیویارک اعلامیہ پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے بتایا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے مسئلے کے پرامن حل اور دو ریاستی حل کے نفاذ سے متعلق “نیو یارک اعلامیہ” کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ یہ اعلامیہ حال ہی میں نیویارک میں 28 تا 30 جولائی!-->…
Read More...
Read More...