Browsing Category

Health

چین میں سانس کے متعدی امراض تمام معلوم جراثیموں کی وجہ سے ہیں، چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ترجمان می فنگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت چین میں انفلوئنزا جیسی سانس کی متعدی بیماریاں موسمی وبائی دور سے گزر رہی ہیں۔ قومی نگرانی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اس وقت چین میں سانس…
Read More...

چین میں کوئی نئی متعدی بیماری سامنے نہیں آئی ہے، چائناسینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔اتوار کے روز چائناسینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی محقق وانگ لی پھنگ نے کہا کہ اس وقت سانس کی متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ کا موسم ہے۔ قومی نگرانی کے…
Read More...

ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے، وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین میں نام نہاد “نا معلوم وائرس” کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں 60 سال سے زیادہ عرصے سے موجود ہے اور یہ ایک عام…
Read More...

انگلینڈ میں شراب نوشی سے اموات میں خطرناک حد تک اضافہ

انگلینڈ میں چار سالوں کے دوران شراب نوشی کی وجہ سے اموات میں تباہ کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں شراب کی وجہ سے 8,200 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے جو 2019 کے مقابلے میں 42 فیصد زیادہ ہے۔ الکوحل ہیلتھ…
Read More...

علامات ظاہر ہونے سے قبل قلبی صحت کو لاحق خطرات بتانے والا آلہ

برطانوی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت کا آلہ بنایا ہے جو علامات ظاہر ہونے سے قبل سنجیدہ قلبی کیفیت کے خطرات میں مبتلا افراد کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ یہ پیش رفت ممکنہ طور پر فالج کے ہزاروں کیسز سے بچا سکے گا۔ یونیورسٹی آف لِیڈز اور لِیڈز…
Read More...

دل کے ناکام پٹھے کن افراد میں ازسرنو اپنی مرمت کرنے لگ جاتے ہیں؟

ایریزونا یونیورسٹی کی ایک تحقیقی ٹیم نے پتہ لگایا ہے کہ مصنوعی دل کے مریض دل کے پٹھوں کو دوبارہ پیدا کرسکتے ہیں جو پہلے بالکل ناکارہ ہوچکے تھے۔ تحقیقی ٹیم کی قیادت کرنے والے ڈاکٹر ہشام صادق نے کہا کہ اس دریافت سے علاج کے نئے طریقوں کے…
Read More...

وزن کم کرنے کے لیے کتنی ورزش اہم ہے؟

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جسم کا وزن کم کرنے کے لیے ہفتے میں ڈھائی گھنٹے کی جسمانی ورزش اہم ثابت ہو سکتی ہے۔ جرنل جاما نیٹورک اوپن میں شائع ہونے والی تحقیق میں ماضی میں کیے جانے والے کلینیکل ٹرائلز کا جائزہ لیا گی جس میں ورزش کے…
Read More...

جب کھانا حلق میں پھنس جائے تو پہلا کام کیا کریں؟

آپ اپنے کسی عزیز کے ساتھ بیٹھے ہوں اور خوشگوار ہلکی پھلکی گپ شپ میں مزے دار کھانا کھا رہے ہوں کہ اتنے میں آپ کے عزیز کے گلے میں نوالہ پھنس جاتا ہے، ایسے وقت میں آپ کا فوری ردعمل کیا ہوگا؟ اگر نوالہ گلے میں پھنس جائے تو دیکھیں کہ متاثرہ…
Read More...

مونگ پھلی، اخروٹ، بادام اور پستے جیسی گریاں کھانے کے فوائد جانیں

گریاں صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتی ہیں اور انہیں کھانے سے متعدد دائمی امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ گریوں سے فائبر، اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامنز، منرلز، پروٹین اور صحت کے لیے مفید چکنائی جسم کو ملتے ہیں۔ سرد موسم میں گریاں…
Read More...

صحت ، تعلیم اور زراعت  کا فروغ ،تیانجن یونیورسٹیز  اوریونیورسٹی آف سرگودھا کے  مابین مفاہمتی یاداشت…

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چین کے شہر تیانجن میں یونیورسٹیوں نے تعلیم، صحت اور زراعت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لئے پاکستان کی سرگودھا یونیورسٹی کے ساتھ تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ یونیورسٹی آف سرگودھا اور نانکائی…
Read More...