Browsing Category

Health

محض 3 دن تک زیادہ پکوڑے یا سموسے کھانے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

ماہ رمضان میں زیادہ چکنائی والی اشیا جیسے پکوڑوں اور سموسوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے، اس سے ہٹ کر بھی عام دنوں میں جنک فوڈ کو زیادہ کھایا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ محض 3 دن تک زیادہ چکنائی والی اشیا کے استعمال سے یادداشت متاثر…
Read More...

اینٹی بائیوٹک مزاحمت، ایک سنگین بحران

عالمی ادارہ صحت نے اینٹی بائیوٹک مزاحمت کو انسانیت کے لیے سنگین عالمی مسائل میں شمار کیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جراثیم کش ادویات کے خلاف مزاحمت ( اے، ایم، آر ) سالانہ تیرہ لاکھ اموات کا سبب بنتی ہے۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں طبی…
Read More...

فائبر سے بھرپور 5 غذائیں جو آنتوں کے کینسر سے بچا سکتی ہیں

نوجوانوں میں آنتوں کا کیسز خطرناک حد تک پھیل رہا ہے۔ اگرچہ اس کی ٹھوس وجہ معلوم نہیں ہے تاہم طرز زندگی کے عوامل جیسے کم فائبر والی خوراک، جسمانی سرگرمی کی کمی، شراب نوشی، تمباکو اور مُٹاپا اس میں معاون عوامل ہو سکتے ہیں۔ تاہم دوسری…
Read More...

جوان افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھانے والا عام مسئلہ

موجودہ عہد میں دنیا بھر میں موٹاپا ایک وبا کی طرح پھیل رہا ہے اور اس کے نتیجے میں جوان افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کچھ عرصے قبل بریگھم اینڈ…
Read More...

امراض قلب سے بچنے کیلئے صحت مند افراد کا مثالی بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے؟

بلڈ پریشر گائیڈلائنز ہر ملک میں کسی حد تک مختلف ہوتی ہے مگر کچھ عرصے پہلے ایک تحقیق میں خون کے مثالی دباؤ کا نمبر بتایا گیا ہے۔ خون کے دباؤ یا بلڈ پریشر سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ شریانوں سے کتنی مقدار میں خون گزر رہا ہے۔ ہائی…
Read More...

کونسے سپلیمنٹس لینے سے عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے اومیگا تھری اور وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس لینے سے صحت کو مزید بہتر اور عمر بڑھنے کے عمل کو سست کیا جا سکتا ہے۔ جریدے نیچر میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں محققین نے بتایا کہ 3 سال سے زائد عرصے تک یہ سپلیمنٹس…
Read More...

اسقاط حمل میں استعمال ہونے والی ادویات، آلات ہارٹ اٹیک کا خطرہ پیدا کرسکتے ہیں، ماہرین

ایک نیا مطالعہ بتاتا ہے کہ سب سے زیادہ عام مستعمل اسقاط حمل کی ادویات اور آلات دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو دُگنا کرسکتی ہیں۔ مطالعہ میں مانع حمل کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کے ساتھ ساتھ دوسرے آلات بھی ہارٹ اٹیک کے زیادہ خطرات سے…
Read More...

چار مشروبات جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں

جب آپ اپنی شوگر کی سطح کو منظم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کیا پیتے ہیں، یہ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ آپ کا کھانا۔ مختلف مشروبات پر شوگر کے مختلف ردعمل ہوتے ہیں۔ کچھ مشروبات کا اثر فوری ہوتا ہے جبکہ دیگر کا اثر سست یا زیادہ معتدل…
Read More...

وزن کم کرنے والی دوا اوزمپیک کی ڈیمانڈ میں نمایاں اضافہ

نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ذیابیطس اور وزن میں کمی کے علاج کے لیے مخصوص دوا اوزمپیک کے نسخے پہلے سے بھی زیادہ تعداد میں دیے جارہے ہیں۔ اوزمپیک جسم کو زیادہ انسولین پیدا کرنے میں مدد کرتی ہے، جسم میں پیدا ہونے والی چینی کی مقدار…
Read More...

امریکا میں فلو وائرس نے 15 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

امریکا میں رواں موسمِ سرما کا فلو وائرس اپنے عروج پر آگیا ہے اور حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس نے 15 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ فلو وائرس کی شدت کا پتہ فلو سے متاثرہ مریضوں کا وہ تناسب ہے جو اسپتالوں اور کلینک کے چکر لگا رہا…
Read More...