Browsing Category
Health
پاکستان میں ہر سال ساڑھے 3 لاکھ افراد کے فالج سے متاثر ہونے کا انکشاف
ماہرین فالج نے کہا ہے کہ دستیاب اعداد و شمار کے بعدایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں۔اس تعداد کا تقریباً 40 فی صد حصے کی موت واقع ہوجاتی ہے۔
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
امریکا کی 114 سالہ معمر ترین شخصیت نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
ناؤمی وائٹ ہیڈ نامی 114 سالہ خاتون نے امریکا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
114 سالہ خاتون کو یہ اعزاز اس وقت حاصل ہوا جب 22 اکتوبر کو الزبتھ فرانسس کا 115 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔
پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والی ناؤمی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا بھر میں ہر 2 ہزار میں سے ایک شخص جینیٹک ڈس آرڈر کا شکار ہے ماہر جینیات
ماہر جینیات ڈاکٹر مصباح حنیف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 2 ہزار میں سے ایک شخص جینیٹک ڈس آرڈر کا شکار ہے۔ پاکستان میں خاندان میں شادیوں کی زیادہ شرح اور محدود جینیاتی سروسز کی فراہمی، جینیٹک کاؤنسلنگ کے لیے ایک بہت بڑا!-->…
Read More...
Read More...
وہ ایک عام نشانی جو 139 امراض کا اشارہ ثابت ہوسکتی ہے
کیا آپ یقین کریں گے کہ آپ کی ناک درجنوں امراض سے متاثر ہونے کا اشارہ دے سکتی ہے۔
جی ہاں واقعی اگر آپ کے سونگھنے کی صلاحیت کو مسائل کا سامنا ہے تو یہ کم از کم 139 مختلف امراض کی ابتدائی نشانی ہوسکتی ہے۔
یعنی سونگھنے کی صلاحیت متاثر!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہے
آپ کی ایک عام عادت دماغ کو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بناسکتی ہے۔
جی ہاں اگر آپ مناسب نیند کو یقینی نہیں بناتے تو اس کے نتیجے میں دماغی عمر کی رفتار میں اضافہ ہو جاتا ہے اور ذہنی افعال پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
یہ بات ایک نئی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فاسٹ فوڈ اور حاملہ خواتین پر اس کے اثرات
آج کل نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فاسٹ فوڈ کی لت میں مبتلا ہے۔ جہاں یہ نوجوانوں کی صحت کو متاثر کرتا ہے وہیں یہ حاملہ خواتین اور ان کے بچوں کے لیے بھی شدید نقصان دہ ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں وزن میں اضافے، جلد بلوغت اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین میں عمررسیدہ افراد کی دیکھ بھال اور سماجی شراکت پر زور
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے روایتی تہوار چھونگ یانگ فیسٹیول کے موقع پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سلور ایج ایکشن کے بزرگ رضاکاروں کے نمائندوں کو ایک جوابی خط ارسال کیا،!-->…
Read More...
Read More...
عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گونیا اورزیکا وائرس جیسے کیسز گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنے ہوگئے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کراچی اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق، ملک میں تعداد 26 ہوگئی
اسلام آباد: کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی۔
نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔
نیشنل ای او سی کا!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ایک خاتون کے اپنے جسم سے لیے گئے خلیوں سے علاج کر کے دائمی بیماری کو ختم کر دیا۔
اس کامیاب علاج میں ان خلیوں کو خاص اسٹیم سیلز میں تبدیل کیا گیا جو بعد ازاں تازہ ’آئلیٹ‘ کے جتھوں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...