Browsing Category

Health

اے آئی ٹیک سے پیشاب کا تجزیہ پھیپھڑوں کی بیماری کی تشخیص کے لیے کارگر

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت(اے آئی) کی مدد سے پیشاب کے نمونوں کا تجزیہ کرکے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پھیپھڑوں کی دائمی بیماری میں مبتلا مریضوں میں علامات ظاہر ہونے سے سات دن قبل بیماری کے اچانک بدتر صورت اختیار کرنے…
Read More...

امریکا: پانی میں پایا جانے والا کیمیکل صحت کے لیے نقصان دے ہو سکتا ہے، محققین

بین الاقوامی محققین کے ایک گروپ نے امریکا میں پینے کے پانی میں ایک نامعلوم کیمیائی مرکب دریافت کیا ہے جو صارفین کے لیے زہریلا ثابت ہوسکتا ہے۔ کلورو نائٹرا مائڈ اینیئن نامی یہ مرکب اس پانی میں پایا گیا ہے جس کو اِن آرگینک کلورامائنس سے…
Read More...

برطانیہ میں کینسر سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، رپورٹ

ایک نئی رپورٹ کے مطابق آئندہ 27 برس میں 2050 تک برطانیہ میں 27 فی صد سے از وقت اموات کینسر کے سبب واقع ہوں گی۔ آرگنائزیشن فار اکانومک کوآپریشن اینڈ ڈیویلپمنٹ (او ای سی ڈی) کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کینسر سے…
Read More...

بواسیر جیسے موذی مرض سے کیسے بچا جائے؟ 

مرض کوئی بھی ہو تکلیف دہ ہوتا ہے لیکن کچھ امراض ہیں جو اذیت ناک بھی ہوتے ہیں۔ انہی تکلیف دہ اور اذیت ناک بیماریوں میں سے ایک بواسیر ہے، یہ بڑی آنت اور مقعد کی سوزش کے نتیجے میں ہوتی ہے۔ عوام الناس میں عام طور پر بواسیرکی تین اقسام بادی،…
Read More...

جوان افراد میں ہائی بلڈ پریشر جیسا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کے اکثر مریض اس بات سے لاعلم رہتے ہیں کہ وہ اس مرض کا شکار ہوچکے ہیں اور اسی وجہ سے اسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کی علامات عموماً اسی وقت ظاہر ہوتی ہیں جب اس کی شدت بہت…
Read More...

غذاؤں میں استعمال ہونے والے کیمیکل گردوں کی بیماری کا سبب

ایک طویل مگر محدود افراد پر کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیار شدہ غذاؤں، مشروبات، میک اپ مصنوعات، پیکینگ اور کپڑوں سمیت دیگر چیزوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں کیمیکلز گردوں کی بیماریوں کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے…
Read More...

شوگر کی ادویات 90 فیصد مریضوں کی پہنچ سے باہر

سا بق صو بائی وزیر صحت اور صدر ، پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن پروفیسر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ شوگر کے مرض کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین پر وطن عزیز میں زیادہ آزمائش رہتی ہے،اس وقت ملک بھر میں کوئی بھی ایسا سرکاری ہسپتال یا مرکز صحت…
Read More...

دل کے عام ترین مرض سے بچنے کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا ضروری ہے؟

دل کی بے قاعدہ دھڑکن ایک بہت عام مسئلہ ہے جس سے ہارٹ اٹیک، فالج اور دیگر سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھتا ہے۔ مگر ہر ہفتے ایک گھنٹے ورزش سے آپ دل کی بے قاعدہ دھڑکن سے متاثر ہونے کا خطرہ 11 فیصد تک کم کر سکتے ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے…
Read More...

پستے آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت

امریکا میں کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زائد العمری میں پستوں کا یومیہ استعمال دوسری بیماریوں سمیت آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین…
Read More...

اچھی صحت کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے کی نیند بہترین ہے؟

ہم سب ہی صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور یہ خواہش ہوتی ہے عمر میں اضافے کے ساتھ کم از کم بیماریوں کا سامنا ہو۔ اب ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ اچھی صحت کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے کی نیند ضروری ہے۔ اس تحقیق میں یہ بتایا گیا کہ ہر…
Read More...