Browsing Category

Pakistan

کافی سال کے بعد سیکیورٹی کونسل میں ہماری قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوئی، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کافی سال کے بعد سیکیورٹی کونسل میں ہماری قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوئی، پاکستان کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار…
Read More...

اداکارہ شبنم کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور بنگلادیش میں ڈائریکٹ فلائٹ کا مطالبہ

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلادیش کے دورے کے موقع پر ایک سرکاری تقریب کے دوران پاکستان فلم انڈسٹری کو بام عروج پر پہنچانے والی اور ماضی کی کئی سپر ہٹ فلموں کی سدا بہار اداکارہ شبنم کی فنکارانہ صلاحیتوں…
Read More...

سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
Read More...

ہمارا پلیٹ فارم مزید وسیع ہو گیا ہے ، پاکستان میں لوبان ورکشاپ کے طالب علم

عمر پاکستان میں قائم لوبان ورکشاپ کے ایک طالب علم ہیں۔پاکستان لوبان ورکشاپ تھیانجن ماڈرن ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کالج اور پاکستان کے تعاون سے قائم کی گئی تھی، اور اس نے 2018 میں اپنے کام کا آغاز کیا۔اس ورکشاپ کا بنیادی کام الیکٹریکل آٹومیشن…
Read More...

"چودھویں  پانچ سالہ منصوبے”  کے دوران  چین میں   توانائی کے شعبے کی ترقی

چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے زیر اہتمام "'چودھویں پانچ سالہ منصوبے' کی اعلیٰ معیار کی تکمیل" کے سلسلے میں موضوعاتی پریس کانفرنس میں، نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر وانگ ہونگ زی نے کہا کہ "چودھویں پانچ سالہ منصوبے " کے پانچ…
Read More...

بھارتی ہانیہ سے زیادہ مجھے پیار کرتے ہیں: سرمد قدیر

پاکستان کے معروف گلوکار سرمد قدیر نے ’انسپریئشن‘ کے نام پر تیسری مرتبہ ان کا گانا کاپی کرنے پر بھارتیوں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔  فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام گلوکار نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا، ’میں نے خواب…
Read More...

پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں، وزیراعظم

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق کے دوران فضائیہ کے شاہینوں نے…
Read More...

چینی صنعتوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے چینی کمپنی کے وفد سے ملاقات میں کہی ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین ہر مشکل میں ایک…
Read More...

امریکا کا پاکستان میں تیل و گیس کیلئے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان

تیل و گیس سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاری لانے کے لیے پاک امریکا مذاکرات ہوئے ہیں۔ حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی سرمایہ کاری تیل کے خشکی اور سمندری ذخائر میں لائی جائے گی، امریکا تیل و گیس کی تلاش کے لیے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز سرمایہ…
Read More...

برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی دونوں ملکوں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہی ہے، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق…

پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیہ میں پاکستانی نژاد اراکینِ…
Read More...