Browsing Category
Pakistan
ہانیہ عامر کی آکسیجن ماسک کے ساتھ تصویر وائرل، مداحوں میں تشویش
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی آکسیجن ماسک کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی جس کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ آکسیجن ماسک لگائے ہوئے نظر آئیں، تصویر سامنے آتے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سینیٹر افنان سیکریٹری قانون پر برہم
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ہے۔
کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر افنان اللّٰہ نے سیکریٹری قانون پر برہم ہوتے کہا کہ سیکریٹری قانون کو شرم آنی چاہیے، ورچوئل اثاثہ جات سارے وہی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایس سی او نے علاقائی تعاون کے نئے اتفاق رائے کو متحرک کیا، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چین کے ساحلی شہر تھیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اور چینی قیادت کی بہت تعریف کی۔ ان کی تقریر نہ صرف شنگھائی تعاون تنظیم کے!-->…
Read More...
Read More...
عالمی یوم حجاب کے موقع پر حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد اور دیگر خواتین کا اظہار خیال
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) چار ستمبر کو پوری دنیا میں عالمی یوم حجاب اس عزم کے طور پر منایا جاتا ہے کہ مسلم خواتین کے بنیادی حق پردے اور حجاب پر پابندی یا قدغن نا قابل برداشت ہے۔یہ دن منانے کا مقصد یہ ہےکہ معاشرہ ان خواتین کے ساتھ اظہار یک!-->…
Read More...
Read More...
جیکی چن کی نئی فلم دی شیڈوز ایج عالمی باکس آفس پر چھاگئی
مارشل آرٹ آئیکون جیکی چن کی نئی فلم دی شیڈوز ایج امریکا میں ریلیز کے بعد عالمی باکس آفس پر چھاگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چین میں ریلیز کے بعد اس مہینے امریکا میں ریلیز ہونے کے بعد جیکی چن کی فلم امریکا میں کامیابی کے جھنڈے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں چین پاکستان کی حمایت کرتا ہے: چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔
چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر وزراء!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
صدر پیوٹن کی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو نومبر میں دورۂ روس کی دعوت
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر دونوں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔
احسن اقبال نے پاکستان چین تعاون کے نئے مواقع پر بات چیت کے لیے تیانجن کا دورہ کیا اور ہوان شینگ نیو انرجی سولر پلانٹ کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
2025 شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے تناظر میں سیمینار، صدر شی جن پھنگ کے گلوبل گورننس انیشیٹو…
اسلام آباد (نمائندہصوصی)چائنا میڈیا گروپ اور ایشین انسٹیٹیوٹ آف ایکو سولائزیشن، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے اسلام آباد میں ایک اہم سیمینار منعقد ہوا جس کا عنوان تھا " 2025 شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس: معاشی اور ترقیاتی مواقع”!-->…
Read More...
Read More...
مایا علی کا محبت میں دل ٹوٹنے کا اعتراف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے محبت میں دل ٹوٹنے کا اعتراف کرلیا۔
حال ہی میں مایا علی کو ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات کی۔
دوران انٹرویو میزبان نے جب اب تک شادی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...