پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز, پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے ٹرینیڈاڈ میں جم کر پریکٹس کی، کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف…
Read More...

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت

کیا پرانی محبت دوبارہ دستک دے رہی ہے؟ پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اور ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں جھومتے گاتے ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف چہرے…
Read More...

بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا۔ نیپرا کے فیصلے کے مطابق یہ کمی اپریل تا جون 2025ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں منظور کی گئی، بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے…
Read More...

انسٹاگرام نے ’ری پوسٹ‘ کا فیچر متعارف کرا دیا

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ری پوسٹ کا فیچر متعارف کرا دیا۔ صارفین اب اپنے دوستوں کی تصاویر کو ری پوسٹ کر سکیں گے۔ تاہم، ری پوسٹ کی جانے والی تصاویر صارف کی پروفائل پر نہیں دیکھی جا سکے گی بلکہ پروفائل پر موجود ایک مخصوص حصے پر…
Read More...

وزیراعظم کی مستونگ میں سیکیورٹی فورسزپردہشت گردانہ حملے کی مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں وزیراعظم آفس کے…
Read More...

چین کا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس جولائی میں 50.1 فیصد، توسیع برقرار 

چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے7 تاریخ کو جولائی کے لئے چین کا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس جاری کیا۔ زیادہ درجہ حرارت اور شدید بارشوں کی وجہ سے ویئر ہاؤسنگ کی خدمات کی مانگ کمزور رہی، لیکن ویئر ہاؤسنگ کا اشاریہ مسلسل نو ماہ تک…
Read More...

گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے فیشن برانڈ کے مالک زین احمد سے شادی کر لی۔ قبل ازیں شوبز کے کچھ سوشل میڈیا پیجز پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ آئمہ بیگ اور زین احمد کینیڈا میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں، اس حوالے سے سوشل…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…
Read More...

گیارہ سالہ فاطمہ نسیم نے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کی نامور مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے اپنی صلاحیتوں کا ایک اور ناقابلِ یقین مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 11 سالہ فاطمہ نے صرف ایک منٹ میں دونوں ہاتھوں میں انڈا تھام کر 302 پنچز لگا کر نہ صرف…
Read More...