چینی صدر کا سنگاپور کے صدر کو تہنیتی پیغام

چینی صدر شی جن پھنگ نے سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگرتنم کو جمہوریہ سنگاپور کے قیام کی 60 ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ہفتہ کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ قیام کے گزشتہ 60 سال سے سنگاپور نے…
Read More...

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور وہاں کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ،حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ پی ایم آفس کے پریس ونگ…
Read More...

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں ہفتہ بھر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد آج آخری روز کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 سو روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار…
Read More...

عاصم اظہر نے ہانیہ عامر سے ہاتھ ملاکر معافی مانگ لی؟

پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کے ری یونین نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ہر جانب اسی کا چرچہ ہو رہا ہے، یہاں تک کہ سوشل میڈیا صارفین نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ عاصم اظہر نے ڈھکے چھپے الفاظ…
Read More...

انڈر 17 فٹبال اور فٹسال ٹیم کے کوچنگ اسٹاف فائنل

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انڈر 17 اور فٹسال ٹیم کے کوچنگ اسٹاف فائنل کرلیے ہیں۔ ناصر اسماعیل پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، ان کے نام کی منظوری دیدی گئی ہے۔ شاداب اور عیسی خان انڈر 17 ٹیم کے اسسٹنٹ کوچز کے عہدے پر فائنل…
Read More...

خون سے سیکھے گئے سبق کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، چینی وزارت دفاع

چین میں دوسری جنگ عظیم کی تاریخ کی عکاسی کرنے والی متعدد فلمیں ریلیز ہوئیں۔ اس حوالے سے چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بین نے 8 اگست کو کہا کہ خون سے سیکھے گئے سبق کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، تاریخ کے المیے دہرائے نہیں جا سکتے ۔ترجمان…
Read More...

امریکی حکومت کی "مساوی محصولات ” کی پالیسی امریکہ کےلئے نقصان دہ ہے، رپورٹ

امریکی حکومت کے نام نہاد " مساوی محصولات" کا نیا دور باضابطہ طور پر نافذ العمل ہوا۔ دنیا بھر کے 69 ممالک اور خطے 10 فیصد سے 41 فیصد تک محصولات کی زد میں ہیں۔ تازہ ترین تخمینے کے مطابق ، امریکہ کے اوسط مؤثر ٹیرف کی شرح…
Read More...

چین، 2025 کی عالمی روبوٹ کانفرنس کا آغاز 

پانچ روزہ 2025 عالمی روبوٹ کانفرنس بیجنگ میں شروع ہو ئی ۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اندرون و بیرون ملک کی 200 سے زائد ٹاپ روبوٹ کمپنیاں اس کانفرنس میں شرکت کر رہی ہیں، جن میں سے ہیومنائڈ روبوٹ کمپنیوں کی تعداد …
Read More...

فلپائن ’ون چائنا‘ پالیسی کا احترام کرے، چینی وزارتِ خارجہ

تائیوان کے معاملے میں امریکا کا ساتھ دینے پر چین نے فلپائن کو خبردار کرتے ہوئے اس کے عمل کو ’آگ سے کھیلنے‘ سے مترادف قرار دیا ہے۔ فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے کہا ہے کہ تائیوان سے جغرافیائی قربت اور وہاں فلی پینوز کی بڑی…
Read More...