انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ Pakistan By editor On جولائی 9, 2025 0 Share انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان کی جانب سے شہباز حسن اور حنظلہ علی نے گول اسکور کیا۔ Related Posts چین اور پاکستان مشترکہ فوجی مشق منعقد کریں گے، چینی وزارتِ دفاع چین کی انسداد دہشت گردی کو سیاسی رنگ دینے اور آلہ کے طور پر استعمال… وزیر اعظم شہباز شریف کی ”گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو“ کی سالگرہ کے حوالے… ہاف ٹائم تک پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہے۔ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا 0 Share