انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ Pakistan By editor On جولائی 9, 2025 0 Share انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان کی جانب سے شہباز حسن اور حنظلہ علی نے گول اسکور کیا۔ Related Posts پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں… محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی… ہاف ٹائم تک پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہے۔ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا 0 Share