چین اور ترکمانستان اچھے شراکت دار ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ترکمانستان کے صدر بردی محمدوف سے ملاقات کی، ترکمانستان کے صدر اس وقت 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور…
Read More...

چین ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہ کرنے کے عزم کو اہمیت دیتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی جو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی…
Read More...

گلوبل گورننس انیشی ایٹو چین کی ذمہ داری کو ظاہر کرتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے تھیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم پلس کے اجلاس میں پہلی بار گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی اور بین الاقوامی رائے عامہ نے اس پر بہت توجہ دی۔ دنیا بدامنی اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں…
Read More...

چین، روس اور منگولیا کے سربراہان مملکت کے ساتویں اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور منگولیا کے صدر خوریلسوخ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین، روس اور منگولیا کے سربراہان مملکت کا سہ فریقی ساتواں اجلاس منعقد کیا ۔ منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ…
Read More...

سیلاب: وزیراعظم کا بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فون

وزیرِاعظم شہباز شریف کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں سیلابی صورتِ حال سے آگاہ کر دیا۔ وزیرِاعظم نے بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے سے ٹیلیفوک رابطہ کیا اور انہیں ریسکیو اور امدادی کارروائیوں کی تیاری…
Read More...

چین اور پاکستان مصیبت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہنے والےبھائی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، محمد شہباز شریف اس وقت 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور…
Read More...

ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پر نہیں کھیلے گا: رانا مجاہد

ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا ہے کہ ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پر نہیں کھیلے گا۔ ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو میں رانا مجاہد نے کہا ہے کہ اسپورٹس بورڈ کہتا ہے ہاکی کے کھلاڑی کو 400 روپے کا ڈیلی الاؤنس دو، اس پر…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہائی کورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ رولز اور پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز بغیر ڈسکشن اکثریتی رائے سے…
Read More...

ہانیہ عامر کی آکسیجن ماسک کے ساتھ تصویر وائرل، مداحوں میں تشویش

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی آکسیجن ماسک کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی جس کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ آکسیجن ماسک لگائے ہوئے نظر آئیں، تصویر سامنے آتے…
Read More...

سینیٹر افنان سیکریٹری قانون پر برہم

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر افنان اللّٰہ نے سیکریٹری قانون پر برہم ہوتے کہا کہ سیکریٹری قانون کو شرم آنی چاہیے، ورچوئل اثاثہ جات سارے وہی…
Read More...