پاکستان میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ، انسانی آنکھ سے با آسانی دیکھا گیا

پاکستان میں چاند گرہن کا اختتام ہوگیا، اس دوران مکمل سرخ چاند کا نظارہ انسانی آنکھ سے با آسانی دیکھا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن ایشیا، افریقا اور یورپ کے مختلف ممالک میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں جزوی چاند گرہن 9 بج کر 27 منٹ…
Read More...

آج اعلان کر رہا ہوں کہ ہم نے اندرونی آڈٹ بھی کرایا ہے: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا۔آج اعلان کر رہا ہوں کہ ہم نے اندرونی آڈٹ بھی کرایا ہے۔ جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے عدالتی…
Read More...

چین مسلسل 16 سال سے آسیان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے, چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں، وزارت تجارت کے ایک متعلقہ اہلکار نے بتایا کہ چین مسلسل 16 سال سے آسیان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار کی حیثیت سے اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے، اور آسیان مسلسل…
Read More...

”سائنس آن ویلز“ – چائنا میڈیا گروپ کا یتیم بچوں کے لیے علم و خوشی کا سفر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ نے پاکستان میں انسان دوست اور بامقصد اقدام اٹھاتے ہوئے ایدھی ہوم اسلام آباد میں زیرِ کفالت یتیم بچوں کے لیے ”سائنس آن ویلز“– کے عنوان سے ایک منفرد، دل کو چھو لینے والا اور تعلیمی و…
Read More...

سات ستمبر: وزیراعظم کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے تمام بہادر سپوتوں کوخراج تحسین کیا ہے۔ یوم فضائیہ پر پیغام میں کہا کہ فخر ہے کہ پاک فضائیہ نے فضائی جنگی معرکوں میں اپنی دھاک بٹھائی۔ وزیرعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ نے معرکہ حق بنیان…
Read More...

شعیب ملک نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت کردی

پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت کردی۔ شعیب ملک 1999 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے کے بعد اب تک دنیا بھر کی مختلف لیگز میں ایکٹو ہیں، حال ہی میں وہ جیو نیوز کے…
Read More...

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق راولپنڈی میں سال 2025 کے دوران 6132 مریض اسکرین ہوئے جن میں 215 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 نئے مریض سامنے…
Read More...

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس میں 4 ارب ڈالر کے معاہدے طے

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی زرعی معاہدے طے پا گئے۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے اس موقع کو پاکستان کے لیے سنگ میل قرار دیا۔ کانفرنس…
Read More...

گُھٹنے کے درد میں مبتلا خاتون کی ٹانگ میں سونے کے تار برآمد

مذکورہ بالا تصویر ایک 65 سالہ خاتون کے گھُٹنے کے ایکسرے کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھٹنے کے گرد سینکڑوں چھوٹے سونے کے تارموجود ہیں۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی یہ 65 سالہ خاتون پہلے سے اوسٹیوآرتھرائٹس کی شکار تھیں، یعنی گھٹنے…
Read More...

نیپال میں فیس بک سمیت متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان

نیپال نے فیس بک سمیت کئی بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں مخصوص سوشل میڈیا ایپس تک رسائی روک دی جائے گی۔ حکام کا مؤقف…
Read More...