اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین برگر، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

برگر 21 صدی کی بہت مقبول غذا بن گیا ہے اور اس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا مہنگا ترین برگر کہاں ملتا ہے؟ اسپین میں ایک ایسا ریستوراں ہے جس نے “سب سے مہنگا برگر” پیش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ریستوراں…
Read More...

ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز

نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق ہفتہ وار پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ہفتہ وار پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو ویکسین کے ساتھ وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے گی۔ یہ قومی پولیو مہم 13…
Read More...

پاکستان کی سپر اسٹار جوڑی ماہرہ اور فواد خان کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ ان کی نئی رومانوی فلم ’نیلوفر‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار اور مصنف عمار رسول کی یہ فلم 28 نومبر…
Read More...

لائی چھنگ دے کا الم ناک انجام، اب دن بہ دن واضح ہوتا جا رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے تائیوان کے رہنما لائی چھنگ دے نے ایک تقریر کرتے ہوئے دوسری جنگ عظیم کی تاریخ اور اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 2758 کو مسخ کرنے کی کوشش کی ، اور ساتھ ہی چائنیز مین لینڈ کی جانب سے چین کی وحدت کے بیان کو فوجی دھمکی…
Read More...

پاکستان کی گہرے پانی کی بندرگاہ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا

پاکستان کی گہرے پانی کی بندرگاہ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا۔ ترجمان ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 400 میٹر لمبا اور 24,070 ٹی ای یوز گنجائش والا ایم ایس…
Read More...

وسطِ خزاں تہوار: چینی سفارت خانے میں رنگا رنگ ثقافتی مشاعرہ، پاک-چین دوستی کا دلکش اظہار

دنیا بھر میں وسطِ خزاں فیسٹیول کے موقع پر رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد جاری ہے، جن کا مقصد مقامی باشندوں اور بیرونِ ملک مقیم چینی شہریوں کو چینی تہواروں سے جوڑنا اور چینی ثقافت کی خوبصورتی کو اجاگر کرنا ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان میں عوامی…
Read More...

جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان تعلقات کی خبروں کی تصدیق ہوگئی

امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان تعلقات کی خبروں کی تصدیق ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دونوں کو حال ہی میں کیلیفورنیا کے ساحل سانتا باربرا کے قریب پیری کی یاٹ ’’کاراول‘‘…
Read More...

پاکستان میں پہلی مرتبہ خاتون کے عطیہ کردہ کورنیہ کی کامیاب پیوند کاری

پاکستان میں بصارت کی بحالی کا تاریخی سنگِ میل رکھ دیا گیا ہے جس میں پہلی مرتبہ مقامی خاتون کے عطیہ کردہ قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ماہر سرجنز نے پاکستان میں پہلی بار مقامی خاتون کے عطیہ…
Read More...

دنیا کا مہنگا ترین پنکھ کس پرندے کا ہے؟

دنیا کا سب سے مہنگا پنکھ نیو زی لینڈ کے ایک نایاب پرندے ہوئیا (Huia) کا ہے اور اس کے ایک پنکھ کی قیمت ہزاروں ڈالرز تک جا پہنچتی ہے۔ ہوئیا کا سائنسی نام Heteralocha acutirostris ہے جو نیوزی لینڈ کا ایک خوبصورت کالا پرندہ تھا اور جس کی دم…
Read More...

اسمارٹ فون کب چارج کریں؟ جب بیٹری بالکل ختم ہوجائے یا آدھی ہو؟

اسمارٹ فون کو چارج کرنا کب بہتر ہوتا ہے؟ یہ ایک عام مگر اہم سوال ہے اور سائنسی طور پر اس کا مختصر جواب "بیٹری آدھی ہونے سے پہلے چارج کریں" ہے۔ دراصل آپ کا اسمارٹ فون عام طور پر لیتھیئم آئن یا لیتھیئم پولیمر بیٹری استعمال کرتا ہے۔ان…
Read More...