بیجنگ اعلامیہ فلسطینی عوام کے لیے ایک بڑی امید لے کر آیا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کی دعوت پر 14 فلسطینی دھڑوں کے اعلیٰ سطح کے نمائندوں نے 21 سے 23 جولائی تک بیجنگ میں مصالحتی مذاکرات کیے۔ سی پی سی کی مرکزی…
Read More...

چین، فلسطینی دھڑوں کا تقسیم کے خاتمے کے لیے بیجنگ اعلامیے پر دستخط

بیجنگ ( آن لائن) چین کے دارالحکو مت بیجنگ میں فلسطینی فریقین کے داخلی مفاہمت کے لئے مصالحتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ۔ منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر مذاکرات کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تمام فلسطینی دھڑوں…
Read More...

ہم آہنگی کا راستہ: چین میں ننھے ابابیل کے سات گھنٹے

بیجنگ (ویب ڈیسک) 17 جون2024ء, بیجنگ میں ابابیل کے ایک گروپ نے اپنی زندگی کا ایک سنسنی خیز دن گزارا۔ طویل سفر طے کر کے ابابیل نے افزائش کے لیے بیجنگ میں دریائے یونگ ڈنگ کے کنارے ایک چٹان کا انتخاب کیا ۔ صبح سویرے، جب بہت سے ننھے ابابیل…
Read More...

شی زانگ کی جی ڈی پی 240 ارب یوآن تک پہنچ چکی ہے

بیجنگ(ویب ڈیسک) جون 2024 میں شائع ہونے والی طویل رپورٹنگ کتاب پہاڑ اور سمندر کی دوستی میں شی زانگ(تبت) خوداختیار علاقے کی مدد کرنے میں صوبہ زی چیانگ کے کارکنوں کی 30 سالہ کٹھن کوششوں کو بیان کیا گیا ہے، اور زی چیانگ-شی زانگ کا مشترکہ…
Read More...

ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے باہمی اقدام پر چین کا ورکنگ پیپر جاری

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ نے ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے باہمی اقدام پر ورکنگ پیپر جاری کیا۔ورکنگ پیپر میں کہا گیا کہ جوہری ہتھیاروں کی مکمل ممانعت اور مکمل تباہی اور ان سے پاک دنیا کا قیام تمام…
Read More...

یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا 23 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔
Read More...

چین بین الاقوامی معیشت میں ضم ہونے کے لئے زیادہ فعال ہو گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (بزنس رپورٹر) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماوً نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ مزکورہ اجلاس ایک بہت اہم اجلاس ہے…
Read More...

چینی نائب صدر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (سپورٹس رپورٹر) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ میزبان ملک فرانس اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی دعوت پر چین کے نائب صدر مملکت ہان چنگ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے 26 جولائی کو پیرس میں تینتیسویں…
Read More...

چین کو نانشا جزائر اور اس سے ملحقہ پانیوں پر خودمختاری حاصل ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رن آئی ریف کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے فلپائن کے ساتھ چین کے عارضی انتظامات کے بارے میں ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین کو رن آئی ریف سمیت نانشا جزائر اور اس سے ملحقہ…
Read More...

چین کی اصلاحات کا نیا روڈ میپ کھلے پن کے نئے ثمرات کا ضامن ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں اصلاحات کو مزیدجامع طور پر گہرا کرنے اور چینی طرز کی جدیدیت کو آگے بڑھانے کے حوالے سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی قرارداد کا مکمل متن…
Read More...