چین کی دیہی صنعت کے احیا ء کی اچھی رفتار برقرار

بیجنگ (ویب ڈیسک) زراعت اور دیہی امور کی وزارت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، چین کی زرعی مصنوعات کی پروسیسنگ انڈسٹری اور دیہی سیاحت نے اس سال کے آغاز سے نمایاں ترقی کی ہے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کی رپورٹ کے مطا بق اس سال کے آغاز سے…
Read More...

چینی حکومت چینی ماہی گیروں کے مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپان کی جانب سےچین کے تائیوان کی ماہی گیری کی کشتیوں کے حالیہ قبضے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت تائیوان کے علاقے سمیت چینی ماہی گیروں کے جائز مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی…
Read More...

چین کا خدمات کی کھپت کو فروغ د ینے کا اعلان

بیجنگ (بزنس رپورٹ) چین کی وزارت تجارت کے معاون وزیر تھان ون ہونگ نے کہا ہے کہ چین کی وزارت تجارت متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کھلے پن کو وسعت دینے اور صنعتوں کے فروغ سمیت دیگر پہلوؤں سے متعدد عملی اور موثر مخصوص پالیسیوں اور اقدامات متعارف…
Read More...

چائنا یورپ ریلوے ایکسپریس پر چلنے والی ٹرینوں کی تعداد رواں سال 11 ہزار سے زا ئد رہی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق ، رواں سال جنوری سے جولائی تک چائنا یورپ ریلوے ایکسپریس نے مجموعی طور پر 11،403 ٹرینیں چلائیں ، جس سے 1.226 ملین ٹی ای یو سامان کی ترسیل ممکن ہوئی ، جو بالترتیب سال بہ سال…
Read More...

چین کی معیشت مشکل وقت میں گروتھ انجن کا کردار ادا کرتی ہے، ماہر معا شیات

بیجنگ (ویب ڈیسک) چھنگ حوا یونیورسٹی میں بنیادی علوم پر 2024 کی بین الاقوامی کانفرنس میں اندرون اور بیرون ملک سے 800 سے زائد اسکالرز نے شرکت کی۔ ان میں معاشیات میں نوبل انعام یافتہ، ورلڈ اکنامک سوسائٹی کے صدر اور چھنگ حوا یونیورسٹی کے…
Read More...

او لمپک کمیٹی کا” واڈا” کی اتھارٹی کے احترام اور کلین ایتھلیٹس کے حقوق کے تحفظ پر زور

پیرس (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں ا نہوں نے پیرس اولمپک گیمز کی کامیابی کا خلاصہ کیا اور مستقبل میں امریکہ میں ہونے والے اولمپکس کے لیے کلین ایتھلیٹس کے حقوق کے تحفظ کی…
Read More...

ہزاروں خاندانوں کی خوشیوں کے بغیر ملک کی خوشحالی اور ترقی ناممکن ہے، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کے دفتر میں ان کی اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی بہت سی مشترکہ تصاویر موجود ہیں۔۱۹۸۷ میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سے اب تک دونوں ایک ساتھ 30 سے زیادہ بار گرمیوں اور سردیوں کا موسم گزا ر چکے…
Read More...

دل اور دماغ کی صحت کیلئے کون سے 2 خشک میوہ جات ضروری ؟

دام ہو یا اخروٹ دونوں کا شمار خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے اور دونوں ہی افادیت سے بھرپور ہیں۔ اخروٹ اپنی شکل کی وجہ سے دماغ کیلئے مفید سمجھا جاتا ہے جبکہ بادام دماغ کو تیز اور آنکھوں کی روشنی کو بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ …
Read More...

چین کے کاروباری اداروں کی کارکردگی میں بہتری کا رجحان

چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائزانٹرپرائزز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کےکاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 88.9 رہا ، جو جون کے برابر ہے ۔میکرواکنامک انڈیکس، مارکیٹ انڈیکس،کارکردگی انڈیکس،…
Read More...

چین کا انسداد دہشت گردی کی پیچیدہ صورتحال کے تناظر میں مشترکہ اقدامات پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انتہا پسند تنظیم "داعش" سے عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پرایک اجلاس منعقد کیا۔ اپنے خطاب میں چینی نمائندے نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی پیچیدہ اور شدید صورتحال کے پیش نظر تمام ممالک کو قومی، علاقائی…
Read More...