افریقہ کے ساتھ بین الاقوامی تعاون منصفانہ، مساوی اورعملی ہونا چاہئے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں چین افریقہ تعاون کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین افریقہ تعاون فورم سمٹ کے بعد وزیر خارجہ وانگ ای نے ایک میڈیا بریفنگ میں افریقہ کے!-->…
Read More...
Read More...