وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے، اہم خطاب سے قبل وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِاعظم کی برطانوی ہم منصب سرکئیراسٹارمر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید…
Read More...

وزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایف

نیو یارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا آئی ایف ایم پروگرام پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور ٹیکس نظام میں بہتری پیدا کرے گا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم…
Read More...

سوشل میڈیا مجھ جیسے لوگوں کیلیے خطرناک ہے، سیف علی خان

ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا خطرناک ہے۔ بھارتی چینل کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سیف علی خان نے کہا کہ میں منفی چیزوں میں نہیں پڑنا چاہتا اس لیے…
Read More...

چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر ماسکو میں آسمان میں لکھی چین کی میری کہانی کی خصوصی تقریب…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ماسکو میں آسمان میں لکھی چین کی میری کہانی کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور…
Read More...

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں 100 سے زائد ممالک کی طرف سے چین کی حمایت میں مشترکہ…

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ستاونویں اجلاس میں امریکہ اور دیگر ممالک کی جانب سے چین میں انسانی حقوق کے معاملات کے نام پر حملہ کرنے اور چین کو بدنام کرنے کے بیانات کے جواب میں 100 سے زائد ممالک نے چین کے…
Read More...

سلامتی کونسل کو بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کی بنیادی ذمہ داری سنبھالنا چاہیے، چینی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوکرین سے متعلق سلامتی کونسل کے اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا…
Read More...

چین کی جانب سے ڈیجیٹل ہیومن اسٹنڈرڈ سسٹم کے قیام اور بہتری کا عزم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) “ڈیجیٹل ہیومن کا اطلاق اور مستقبل” کے موضوع پر پہلی چائنا ڈیجیٹل ہیومن کانفرنس بیجنگ میں شروع ہوئی۔ چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہ نے اجلاس میں کہا کہ چین ڈیجیٹل ہیومن اسٹنڈرڈ سسٹم کو قائم اور…
Read More...

چین اور یورپی یونین  کے مابین معاشی تعلقات مستحکم ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیرباک سے ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ دنیا کی دوسری اور تیسری بڑی معیشتوں کی…
Read More...

چینی صدر کی اہلیہ کی چین-امریکہ یوتھ کلچرل اور اسپورٹس فرینڈشپ ایونٹ میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ نمبر 8 مڈل اسکول میں چین-امریکہ یوتھ کلچرل اینڈ اسپورٹس فرینڈشپ سرگرمی میں شرکت کی۔ انہوں نے امریکی ریاست واشنگٹن سے نوجوان وفد کے ساتھ خوشگوارماحول…
Read More...

برقی گاڑیوں میں چینی سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کے استعمال پر پابندی لگانے کا امریکی منصو بہ بے نقاب

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی محکمہ تجارت نے امریکی سڑکوں پر برقی کاروں اور سیلف ڈرائیونگ کاروں کے لئے چینی ساختہ سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی، جسے بین الاقوامی رائے عامہ نے شکوک و شبہات…
Read More...