گزشتہ 75 سالوں میں چین کے تین اہم کردار اور دنیا سے وابستگی واضح ہے، چینی میڈیا

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے لیے ‘چار ضروری’ اقدامات پر مبنی تجویز پیش کی جس سے بین الاقوامی تنازعات کے حل کے حوالے سے چین کے مستقل موقف کی بھی عکاسی ہوتی ہے۔امن…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آرٹیکل 245 کے تحت ایس سی او سمٹ کے دوران سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالے گی اور فوج…
Read More...

حکومت آئی پی پیز سے ڈیل کے قریب ہے، سیکرٹری پاور ڈویژن

اسلام آباد: انرجی ٹاسک فورس آئی پی پیز سے ڈیل کے قریب، جلد اچھی خبر متوقع، حکومت 2025 تک تین تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق توانائی پر پاکستان کی ٹاسک فورس انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ…
Read More...

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں2 نئی اپ ڈیٹس شامل

واٹس ایپ اسٹیٹس اسٹوریز اب میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے شامل…
Read More...

عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گونیا اورزیکا وائرس جیسے کیسز گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنے ہوگئے…
Read More...

چینی جدید کاری دنیا کے لیے نئے مواقع لائے گی،چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)” چین، چینی طرز کی جدیدیت کا بے مثال راستہ تلاش کرنے میں کامیاب رہا ہے”۔ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر بین الاقوامی شخصیات نے ایسے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔ چین، چینی طرز کی جدیدکاری…
Read More...

چینی وزارت تجارت کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیکسعائد کرنے کی سخت…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر کینیڈا کے محصولات کے نفاذ اور چینی اسٹیل اور ایلومینیم مصنوعات پر محصولات کے اجراء پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کے اقدامات نے مارکیٹ اکانومی اور…
Read More...

چینی صدر کی خصوصی ایلچی کی میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)میکسیکو حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی نائب چیئرپرسن تھئی نینگ نے میکسیکو سٹی میں میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ میکسیکو کی نومنتخب…
Read More...

چینی صدر کی ایشیبا شیگیرو کو جاپانی وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ایشیبا شیگیرو کو جاپان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور جاپان کے درمیان پرامن بقائے باہمی، نسلوں کے…
Read More...

چین اور روس نےباہمی طور پرفائدہ مند تعاون کوفروغ دیا ہے،چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کو گرم جوشی سے منانے کے لیے مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے…
Read More...