چین کی شہری ہوابازی کے ذریعے کارگو اور ڈاک نقل و حمل کے حجم میں سال بہ سال 13.9 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے محکمہ شہری ہوابازی کی اطلاع کے مطابق ستمبر میں چین کی شہری ہوا بازی کی صنعت نے مجموعی طور پر 8 لاکھ ٹن کارگو اور ڈاک نقل و حمل کا انتظام کیا جو ، سال بہ سال 13.9فیصد کا اضافہ ہے اور کارگو نقل و حمل کے حجم میں…
Read More...

چین، ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس 2024 کا ہانگ چو میں انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف انٹلیکچوئل پراپرٹی کی 2024 کی عالمی انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس چین کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوئی۔اتوار کے روز کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے…
Read More...

چینی صدرکی پرابوسوبیانتوکوانڈونیشیا کی صدارت سنبھالنے پرمبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پرابو سوبیانتو کو انڈونیشیا کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔اتوار کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور انڈونیشیا روایتی دوست ہمسایہ ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان…
Read More...

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز…
Read More...

راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنز

کراچی: پاکستانیوں نے 16 دن کے دوران فوری ادائیگی کے نظام راست کے ذریعے ایک ہزار ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کی ہیں، جبکہ دو سال قبل اس کی لانچنگ کے بعد 336 دنوں میں یہ ہندسہ عبور کیا گیا تھا، جو کہ راست کی مقبولیت میں تیزی سے…
Read More...

گوگل میپس کے ڈیزائن میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ

اگر آپ گوگل میپس کو موسم کی تفصیلات جاننے کے لیے استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے بری خبر ہے۔ گوگل کی جانب سے گوگل موبائل میپس کی موبائل ایپ کے ڈیزائن کو تبدیل کیا جا رہا ہے اور موسم کا سیکشن کسی اور جگہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل…
Read More...

ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیا

کراچی: ہانیہ عامر کو شوبز میڈیا میں متعارف کرانے والی ریحام خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ کو شادی کرنے سے متعلق مشورے دیدیے۔ عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عامر باصلاحیت فنکارہ ہیں اور…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم میچ پاکستان میں کھیل کر رات اپنے ملک میں گزارے گی

کراچی: اب اس بات کے امکانات روشن دکھائی دے رہے ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئے گی لیکن میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی۔ بھارتی ٹیم 10 اسے 12 گھنٹے بعد میچ کھیل کر…
Read More...

چین نے ہمیشہ انٹلیکچوئل پراپرٹی کے حقوق کے تحفظ اہمیت دی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف انٹلیکچوئل پراپرٹی کی 2024 ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس چین کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پھنگ نے کانفرنس کو اپنے تہنیتی پیغام…
Read More...

چینی صدر کا حقیقی اقدامات سے آگے بڑھانے کا واضح پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے صوبہ فوجیان اور آن ہوئی کا دورہ کیا۔ فوجیان سے لے کر آن ہوئی تک، دیہی احیاء اور بیرونی دنیا کے لیے کھلے پن سے لے کر ثقافتی وراثت اور سائنسی اور تکنیکی اختراع تک، شی جن پھنگ نے موقع پر ہی…
Read More...