شوگر کی ادویات 90 فیصد مریضوں کی پہنچ سے باہر

سا بق صو بائی وزیر صحت اور صدر ، پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن پروفیسر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ شوگر کے مرض کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین پر وطن عزیز میں زیادہ آزمائش رہتی ہے،اس وقت ملک بھر میں کوئی بھی ایسا سرکاری ہسپتال یا مرکز صحت…
Read More...

مشترکہ طور پر ایشیا بحرالکاہل کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایشیا بحرالکاہل خطے میں اعلیٰ معیار کی ترقی اور معاشی انضمام کے مستقبل کے حوالے سے کہا کہ چین نے ایشیا بحرالکاہل خطے کی اقتصادی ترقی میں 64.2 فیصد حصہ…
Read More...

ترقی یافتہ ممالک کو کاربن اخراج کو کم کرنے میں اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، چینی نائب وزیراعظم

با کو (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ شیوئی شیانگ نے آذربائیجان کے دارلحکومت باکو میں منعقدہ عالمی رہنماؤں کے ماحولیاتی ایکشن سمٹ سے خطاب کیا۔بد ھ کے روزانہوں نے نشاندہی کی کہ اس سال موسمیاتی…
Read More...

چینی صدر پیرو کے سرکاری دور ے کے لئے بیجنگ سے روانہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ جمہوریہ پیرو کی صدر بولورٹے کی دعوت پر اپیک رہنماؤں کے 31ویں غیررسمی اجلاس میں شرکت اور پیرو کے سرکاری دورے کے لئے خصوصی طیارے کے ذریعے بدھ کے روز بیجنگ سے روانہ ہو گئے۔ شی جن پھنگ کے ہمراہ سی پی…
Read More...

چین موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ابتدائی وارننگ فلیگ شپ منصوبے کو فروع دے گا، چینی نائب وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی شیانگ نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں “ابتدائی وارننگ کو مضبوط…
Read More...

چین ایشیا پیسیفک تعاون کو مزید تقویت دے گا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اپیک اکنامک لیڈرز کے اکتیسویں اجلاس کے موقع پر سی جی ٹی این کے ایک عالمی سروے کے مطابق 86.4 فیصد جواب دہندگان نے علاقائی معاشی نمو کو فروغ دینے اور علاقائی تعاون کو گہرا کرنے میں اپیک کی قابل ذکر کامیابیوں کی تعریف کی…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کی عدم شرکت! بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے جواب مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق 'حکومتی ہدایات کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) نے آئی سی سی کو ای میل میں پوچھا…
Read More...

سیکیورٹی ماہرین کی اینڈرائیڈ صارفین کو اسمارٹ فون اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت

سیکیورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں متعدد سیکیورٹی مسائل کی نشان دہی کرنے کے بعد صارفین کو اپنے اسمارٹ فونز اپ ڈیٹ رکھنے کی تجویز دے دی۔ سائبر مجرمان مستقبل بنیادوں پر لوگوں کی ڈیوائسز کو ہیک کرنے کے لیے نِت نئے طریقے تلاش…
Read More...

دل کے عام ترین مرض سے بچنے کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا ضروری ہے؟

دل کی بے قاعدہ دھڑکن ایک بہت عام مسئلہ ہے جس سے ہارٹ اٹیک، فالج اور دیگر سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھتا ہے۔ مگر ہر ہفتے ایک گھنٹے ورزش سے آپ دل کی بے قاعدہ دھڑکن سے متاثر ہونے کا خطرہ 11 فیصد تک کم کر سکتے ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے…
Read More...

چینی صدر کا کار حادثے میں زخمی ہونے والوں کے علاج کے لیے ہر ممکن کوششوں پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر چو ہائی میں پیدل چلنے والے افراد پر ایک گاڑی چڑھ دوڑی ۔منگل کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ اب تک واقعے میں 35 افراد ہلاک اور 43 شدید زخمی ہو چکے ہیں۔ واقعے کے بعد چینی صدر شی جن پھنگ نے…
Read More...