چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی

بیجنگ:پیپلز بینک آف چائنا، نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن، وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی، وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، وزارت خزانہ، وزارت زراعت اور دیہی امور، وزارت ٹرانسپورٹ ، ریاستی ملکیت کے اثاثوں کے نگرانی اور انتظامی کمیشن، اور…
Read More...

آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے امور تائیوان کے حوالے سے کہا کہ تائیوان چین کی سرزمین کا ایک ناقابل تقسیم حصہ ہے، اور یہ چین کا اندرونی معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کے تحفظ کی کلید ایک چین کے…
Read More...

عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال انتہائی کشیدہ ہے اور تمام متعلقہ فریقوں کو خطے میں سلامتی کے مجموعی خطرات کو…
Read More...

چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی

بیجنگ :چین کے قومی محکمہ برائے جنگلات نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ، جس میں چین کے صحرا کی روک تھام اور کنٹرول اور ” تھری نارتھ منصوبے” کی پیشرفت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ چین دنیا کے سب سے سنگین صحرائی علاقے کے حامل ممالک میں سے ایک ہے۔ …
Read More...

چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے پیر کی صبح 7بجکر 39 منٹ پر جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے سیوے گاؤچنگ- 2 03 اور 04 سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کیے۔ سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ طے شدہ مدار میں داخل ہوئے اور…
Read More...

پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلیے چین متحرک، نمائندے کی کابل میں ملاقاتیں

چین نے بڑھتی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلیے سفارتی کوشش شروع کر دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سینئر چینی سفارتکار اور افغانستان کیلیے چین کے خصوصی نمائندے یوژیاؤیونگ نے دورہ اسلام آباد کے فوری بعد کابل پہنچے جہاں انھوں نے افغان نائب…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 746 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے…
Read More...

وائس نوٹ کو ٹیکسٹ میں بدلنے والے اہم ترین فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس صارفین کےلیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد انہیں طویل وائس نوٹس سننے سے چھٹکارہ مل جائے گا۔ اس اپ ڈیٹ کے واٹس ایپ صارفین کے لیے طویل ریکارڈنگ کو ٹرانسکرپشن میں بدل دے گا جس کو پڑھ کر جانا جا…
Read More...

امریکا: پانی میں پایا جانے والا کیمیکل صحت کے لیے نقصان دے ہو سکتا ہے، محققین

بین الاقوامی محققین کے ایک گروپ نے امریکا میں پینے کے پانی میں ایک نامعلوم کیمیائی مرکب دریافت کیا ہے جو صارفین کے لیے زہریلا ثابت ہوسکتا ہے۔ کلورو نائٹرا مائڈ اینیئن نامی یہ مرکب اس پانی میں پایا گیا ہے جس کو اِن آرگینک کلورامائنس سے…
Read More...

چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں ترقی پذیر ممالک کی قومی حکمرانی سے متعلق پانچویں اعلی سطحی تھنک ٹینک فورم کا انعقاد کیا گیا۔ اتوار کے روز فورم میں شریک غیر ملکی معززین اور اسکالرز نے کہا کہ جدیدیت کا مطلب مغربی جدیدیت ہی نہیں ہے…
Read More...