امریکی اسپیس کرافٹ سورج کے قریب سے گزرنے کو تیار

امریکی خلائی ادارے ناسا کا ایک اسپیس کرافٹ کرسمس کی شام ’سورج‘ کے قریب سے گزرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ 2018 میں سورج کا معائنہ کرنے کے لیے لانچ کیا جانے والا پارکر سولر پروب اس سال کرسمس کے موقع پر سورج سے 38 لاکھ میل کےفاصلے سے گزرے گا۔ …
Read More...

مری ،گلیات میں برفباری سے سیاحوں کا رش، دریائے نیلم پر پانی جم گیا

مری: ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری کا سلسلہ تھم گیا جبکہ آزاد کشمیر کی گریس ویلی میں شدید سردی کے باعث دریائے نیلم پر پانی جم گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں برفباری تھمنے کے بعد دھوپ نکل آئی ہے تاہم…
Read More...

غذا کا معیار تکلیف کی شدت سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق

ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم میں چکنائی کی مقدار سے قطع نظر غذا کا معیار تکلیف کی شدت اور جسمانی فنکشن (بالخصوص خواتین میں) سے براہ راست تعلق رکھتا ہے۔ جرنل نیوٹریشن ریسرچ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے وایالا…
Read More...

امریکہ آبنائے تائیوان میں آگ میں ایندھن ڈالنا بند کرے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیئن نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اسلحے کی فروخت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے تائیوان علاقے کو امریکی اسلحے کی فروخت ایک چین کے اصول اور تین چین امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی…
Read More...

چینی صدرکی مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شرکت کی۔مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا نے چیئرمین شی جن پھنگ کی…
Read More...

اوکیناوا کے عوام کا جاپان اور امریکہ کے درمیان افواج کی حیثیت کے معاہدے میں مکمل ترمیم کا مطالبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اوکیناوا پریفیکچر نے پریفیکچرل اسمبلی کا انعقاد کیا اور ایک قرارداد منظور کی جس میں جاپان اور امریکہ کی افواج کی حیثیت کے معاہدے پر مکمل نظر ثانی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں جاپانی اور امریکی حکومتوں سے مطالبہ کیا…
Read More...

چین نے پانامہ نہر کی خودمختاری کے تحفظ کے لئے ہمیشہ پاناما کے عوام کی حمایت کی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کہا کہ پاناما نہر امریکہ کا ایک اہم قومی اثاثہ ہے اور دھمکی دی کہ امریکہ پاناما نہر کو واپس لے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاناما کے صدر جوز رال…
Read More...

فلپائن درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سسٹم کی تعیناتی کو جلد از جلد واپس لے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن کی جانب سے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائل سسٹم کی تعیناتی کے حوالے سے کہا کہ چین نے بارہا اپنی سخت مخالفت کا پختہ موقف واضح کیا…
Read More...

چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے آخر تک چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد 1.002 ارب تک پہنچ گئی جو موبائل فون صارفین کا 56 فیصد بنتی ہے اور گزشتہ…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ٹاپ 10 ملکی اور بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبروں کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے 2024 میں ٹاپ 10 ملکی اور بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں جاری کیں۔ 2024ء میں ٹاپ 10 ملکی سائنس و ٹیکنالوجی کی خبروں میں شامل ہیں:چین کی قومی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کانفرنس کا بیجنگ میں…
Read More...