Browsing Category

World

چین کا اگلے سال پانچ پہلوؤں میں زیادہ فعال مالی پالیسی نافذ کرنے کا عزم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین 2025 میں پانچ پہلوؤں میں زیادہ فعال مالی پالیسیوں کو نافذ کرے گا اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو صحیح معنوں میں آگے بڑھائےگا۔منگل کے روز چین کے وزیر خزانہ لان فو آن نے کہا کہ اگلے سال چین مالی خسارے کی شرح کو بڑھا کر…
Read More...

خوشحالی ایک فعل ہے، اسم نہیں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکن جرنل آف چائنیز پولیٹیکل سائنس کے ڈپٹی ایڈیٹر اور ایسٹ چائنا نارمل یونیورسٹی میں اسکول آف پالیٹکس اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے پروفیسر جوزف گریگوری موہنی نے حال ہی میں بیجنگ میں 12345 سٹیزن سروس ہاٹ لائن اور اس کے…
Read More...

حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت کا نام نہاد مفروضہ مکمل طور پر بے بنیاد ہے، چینی مشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)یورپی یونین میں چینی مشن کے وزیر پھینگ گانگ کی جانب سے ایک معروف یورپی میڈیا میں ایک مضمون شائع ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ چین میں “حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت” کا نام نہاد مفروضہ معروضی حقائق کے مطابق…
Read More...

امریکہ کی جانب سے چین کی چپ انڈسٹری کی متعلقہ پالیسیوں پر سیکشن 301 تحقیقات غلط ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے چین کی چپ صنعت سے متعلق پالیسیوں کے بارے میں سیکشن 301 تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا۔ اس حوالے سے چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین اس کی سخت…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک کو امریکا میں بند نہ کرنے کا عندیہ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی نہ لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ پلیٹ فارم کو مزید کچھ وقت تک امریکا میں کام کرتے رہنا چاہیے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے…
Read More...

امریکہ آبنائے تائیوان میں آگ میں ایندھن ڈالنا بند کرے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیئن نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اسلحے کی فروخت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے تائیوان علاقے کو امریکی اسلحے کی فروخت ایک چین کے اصول اور تین چین امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی…
Read More...

چینی صدرکی مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شرکت کی۔مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا نے چیئرمین شی جن پھنگ کی…
Read More...

اوکیناوا کے عوام کا جاپان اور امریکہ کے درمیان افواج کی حیثیت کے معاہدے میں مکمل ترمیم کا مطالبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اوکیناوا پریفیکچر نے پریفیکچرل اسمبلی کا انعقاد کیا اور ایک قرارداد منظور کی جس میں جاپان اور امریکہ کی افواج کی حیثیت کے معاہدے پر مکمل نظر ثانی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں جاپانی اور امریکی حکومتوں سے مطالبہ کیا…
Read More...

چین نے پانامہ نہر کی خودمختاری کے تحفظ کے لئے ہمیشہ پاناما کے عوام کی حمایت کی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کہا کہ پاناما نہر امریکہ کا ایک اہم قومی اثاثہ ہے اور دھمکی دی کہ امریکہ پاناما نہر کو واپس لے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاناما کے صدر جوز رال…
Read More...

فلپائن درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سسٹم کی تعیناتی کو جلد از جلد واپس لے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن کی جانب سے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائل سسٹم کی تعیناتی کے حوالے سے کہا کہ چین نے بارہا اپنی سخت مخالفت کا پختہ موقف واضح کیا…
Read More...