Browsing Category
World
عالمی حکمرانی کی جنوبی طاقت: مستقبل کی جانب دنیا کی رہنمائی، تبصرہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)2024 میں ہم نے یوکرین بحران سے لے کر فلسطین اسرائیل تنازعہ تک، سست معاشی بحالی سے لے کر دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے غیر روایتی سلامتی کے خطرات میں شدت تک متعدد بحرانوں کے سامنے عالمی گورننس کے نظام کی!-->…
Read More...
Read More...
چین ملائیشیا پر کوئی پالیسی مسلط نہیں کرتا، وزیر اعظم ملائیشیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ رواں سال چین اور ملائیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔
وہ چین اور ملائیشیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
یورپی فریق ہانگ کانگ میں چین مخالف عناصر کی حمایت کرنا بند کرے، یورپی یونین میں چینی مشن
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سوشل میڈیا پر یورپی یونین کے ایک عہدیدار کی جانب سے ہانگ کانگ پولیس پر متعلقہ افراد کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اقدامات کا الزام عائد کیے جانے کے جواب میں یورپی یونین میں چینی مشن کے ترجمان نے!-->…
Read More...
Read More...
مشرق وسطیٰ بڑی طاقتوں کے مقابلے کا میدان نہیں ہے، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ بات چیت کی۔
وانگ ای نے کہا کہ رواں سال اکتوبر میں صدر شی جن پھنگ اور صدر پزشکیان نے کازان میں برکس سربراہی اجلاس کے دوران!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈائریکٹر زینگ شان جی نے کرغزستان کے جلال آباد میں چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
زینگ شان جی نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کا پارٹی نظم و ضبط کی تعمیر کو مضبوط بنانے میں قائدانہ کردار…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے ایک اجلاس منعقد کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا قب اجلاس میں سیاسی بیورو کے ممبران نے پارٹی نظم و ضبط سے آگہی اور تعلیم کی کامیابیوں کو مضبوط بنانے اور گہرا!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گرو پ کی جانب سے 2024میں ٹاپ 10 ملکی اور بین الاقوامی مالیاتی خبروں کا اجراء
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے 2024 میں ٹاپ 10 ملکی اور بین الاقوامی مالیاتی خبریں جاری کر دیں۔2024 میں ٹاپ 10 ملکی مالیاتی خبروں میں شامل ہیں: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں ” اصلاحات!-->…
Read More...
Read More...
چین کا 7 امریکی فوجی اداروں اور ان کے سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کی جانب سے 7 امریکی فوجی اداروں اور متعلقہ سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کرنے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے حال ہی میں ایک بار!-->…
Read More...
Read More...
چین، نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی آمدنی میں سال بہ سال 0.5 فیصد کا اضافہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) چین کے قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی آپریٹنگ آمدنی میں سال بہ سال 0.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ماہانہ آپریٹنگ آمدنی میں مسلسل دو ماہ سے اضافہ!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مبارکباد
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کرغزستان کے جلال آباد میں چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔جمعہ کے روز چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تقریب کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا، کرغیز صدر صدیر جاپاروف نے موقع پر تقریب میں!-->…
Read More...
Read More...