Browsing Category

World

والدین 10 سالہ بیٹے کو ایئرپورٹ پر اکیلا چھوڑ کر روانہ

اسپین کے مشہور جوزف تاردیلاس بارسلونا ایل پرات ایئرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک جوڑا اپنے 10 سالہ بیٹے کو اکیلا چھوڑ کر پرواز میں سوار ہوگیا۔ اسپین کی قومی پولیس گارڈیا سیول کے مطابق بچے کو سفری دستاویزات میں مسائل کی وجہ…
Read More...

چاند پر 2030 تک جوہری ری ایکٹر لگانے جا رہے ہیں : امریکی میڈیا

امریکی خلائی ایجنسی، نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کی جانب سے 2030ء تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا کے قائم مقام سربراہ، ٹرانسپورٹیشن سیکریٹری اور فاکس نیوز…
Read More...

چینی سفارتخانے میں جاپان مخالف جنگ کی تاریخی تصاویرحوالگی کی تقریب منعقد

فرانس میں چینی سفارت خانے کے زیراہتمام فرانسیسی دوست مارکس ڈریٹس کی جانب سے جاپان مخالف جنگ کی تاریخی تصاویر چین کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق مارکس نے اپنے آنجہانی نانا راجر پیئر لارنس کی جانب سے جمع کی گئی 618…
Read More...

لائی چھنگ ڈے کی انتظامیہ پرعوامی اعتماد کی شرح میں شدید کمی، سروے 

حال ہی میں امریکہ نے نام نہاد "مساوی محصولات " ایڈجسٹمنٹ کے ایک نئے دور کا اعلان کیا ، جس میں چین کے تائیوان علاقے پر 20 فیصد ٹیرف بھی شامل ہے۔ تائیوان کے عوام نے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا کہ اس طرح کے اضافی محصولات…
Read More...

چینی انفارمیشن آفس کی شی زانگ کی معاشی ترقی کےحوالے سے پریس کانفرنس

چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کے بعد گزشتہ 60 سالوں میں یہاں کی معاشی اور سماجی ترقی کی کامیابیوں کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ منگل کے روز پریس…
Read More...

چین نے ماحولیاتی حالات کی بہتری کے لیے جامع ایکشن پلان جاری کردیا

چین نے 2025 سے 2030 کے دوران عوامی صحت کے تحفظ کیلئے ماحولیاتی حالات کو بہتر بنانے کے مقصد سے ایک جامع ایکشن پلان جاری کر دیا ہے۔شنہوا کے مطابق یہ منصوبہ چین کی نیشنل ایڈمنسٹریشن آف ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول (این اے ڈی پی سی ) اور دیگر…
Read More...

چوہے کی ریسٹورنٹ میں کون آئسکریم کھاتے ویڈیو وائرل

چوہے کی ریسٹورنٹ میں آئسکریم کھاتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے کھانے کے شوقین افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ممبئی کے علاقے سی ووڈس اسٹیشن میں موجود 7-الیون ریسٹورنٹ کے کچن میں ایک بڑے چوہے کو…
Read More...

عرب پارلیمنٹ کی مسجد الاقصی پر اسرائیلی وزرا کے حملے کی مذمت

عرب پارلیمنٹ نے اسرائیل کی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کی قیادت میں آباد کاروں کے گروپوں کی مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے جنہوں نے اسرائیلی افواج کی حفاظت میں اشتعال انگیز رسومات ادا کیں۔ متحدہ عرب امارات کے خبررساں ادارے وام…
Read More...

سرکاری اسکول انگریزی کا ٹیچر”الیون” کی انگریزی اسپیلنگ نہ لکھ سکا، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک سرکاری اسکول سے انگریزی کے استاد کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹیچر کو "الیون" کی انگریزی اسپیلنگ لکھنے میں مشکل کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جب چھاپہ ٹیم کی جانب سے ٹیچر سے اس…
Read More...

لکڑی کے ٹکڑوں سے نیو یارک شہر کا ماڈل بنانے والا ٹرک ڈرائیور

جو میکِن نامی ایک امریکی ٹرک ڈرائیور نے 21 سالوں میں نیویارک شہر کا ایک حیرت انگیز ماڈل بنایا ہے جو خشک لکڑیوں سے تیار کیا گیا ہے۔ پروجیکٹ کا آغاز 2004 میں ہوا اور ابتدائی ماڈل راکفیلز سینٹر عمارت کے ساتھ مینہیٹن مکمل کرنے میں 12 سال…
Read More...