Browsing Category

World

رواں سال کے پہلے سات ماہ میں، چین کی شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ اشیاء کی تجارت…

چین کے کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں، چین کی ایس سی او کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ درآمدات و بر آمدات 3.65 ٹریلین یوآن تھی ، جو ایس سی او کے قیام کے آغاز سے 36.3 گنا زیادہ تھی . رواں سال کے پہلے سات ماہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے…
Read More...

شی جن پھنگ کی زیر قیادت ایک وفد شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریبات میں…

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کی قیادت میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کا وفد شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے 20 اگست کی دوپہر ایک…
Read More...

چین، تین ستمبر کو منعقد ہونے والی  پریڈ کی تیاریاں مکمل

چینی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے تین ستمبر کو بیجنگ میں منعقد ہونے والی پریڈ کی تیاریوں کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بتایا گیا کہ ہونے والی پریڈ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل…
Read More...

چین بھارت سرحد ی مسئلے کے خصوصی نمائندوں کے اجلاس میں 10 نکات پر اتفاق رائے ہوگیا 

چین بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کا 24 واں اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا ، جس میں 10 نکات پر اتفاق رائے طے پایا گیا۔دونوں فریقوں کا ماننا ہے کہ خصوصی نمائندوں کے23 ویں اجلاس کے بعد سے چین-بھارت سرحدی علاقے میں امن و امان برقرار…
Read More...

چین بھارت  تعلقات بہتری و ترقی کے ایک نئے عمل میں داخل ہوئے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے فارن افیئرز آفس کے ڈائریکٹر وانگ ای سے نئی دہلی میں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق مودی نے کہا کہ گزشتہ…
Read More...

چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان  10 نکات پر اتفاق رائے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کے ساتھ بات چیت میں 10 نکات پر اتفاق رائے کیا گیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطابق فریقین دونوں ممالک کے…
Read More...

ماسکو میں "امن کی گونج ” نامی ثقافتی سرگرمی کا انعقاد

ماسکو میں چائنا میڈیا گروپ اور روس میں چینی سفارت خانے کے اشتراک سے "امن کی گونج " نامی ثقافتی تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے اس موقع پر ایک…
Read More...

چین اور پاکستان کے تعلقات کسی تیسرے فریق سے متاثر نہیں ہوں گے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ پاکستان تعلقات، چین پاک تعلقات اور پاک بھارت تعلقات کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات، پاکستان اور امریکہ کا آپسی…
Read More...

آئی لینڈ ساؤنڈ میں کھونے والی انگوٹھی 56 برس بعد مالک کو واپس مل گئی۔

امریکا کی فورڈہم یونیورسٹی کی کلاس 1969 کی نیو یارک کے علاقے لان آئی لینڈ ساؤنڈ میں کھونے والی انگوٹھی 56 برس بعد مالک کو واپس مل گئی۔ پورٹ جیفرسن کے رہائشی ڈیو اولوسکی جو باقاعدگی کے ساتھ ماؤنٹ سینائی میں سیڈار بیچ پر اپنا میٹل ڈیٹیکٹر…
Read More...

امن و ترقی کی مشترکہ جستجو اور عدل و انصاف کے مشترکہ دفاع میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اہم کردار

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 تک چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔ یہ تنظیم کے قیام کے بعد سب سے بڑی سمٹ ہوگی، جس میں 20 سے زائد ممالک کے رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان دریائے ہائی حہ کے…
Read More...