Browsing Category

World

چین نے ایس سی او کی ترقی میں قائدانہ کردار ادا کیا ہے،چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم ایک اہم علاقائی تنظیم کی حیثیت سے رکن ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے ساتھ ساتھ اقتصادی ترقی اور باہمی رابطے کو بھی فروغ دے رہی…
Read More...

چین سے "چین-امریکہ-روس سہ فریقی جوہری تخفیف اسلحہ مذاکرات” میں شامل ہونے کا مطالبہ غیر…

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے جوہری تخفیف اسلحہ کے سہ فریقی مذاکرات میں چین کو شامل کرنے کے مطالبے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سب سے زیادہ جوہری ہتھیار رکھنے والے…
Read More...

چین اور ایس سی او رکن ممالک کے درمیان تجارتی حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

شنگھائی تعاون تنظیم کے اقتصادی و تجارتی تعاون پر خصوصی پریس بریفنگ میں چین کی وزارت تجارت کے متعلقہ نمائندے نے بتایا کہ چین نے ایس سی او کی صدارت سنبھالنے کے بعد، عالمی تجارت میں اتار چڑھاؤ سے نمٹنے اور کثیر جہتی تجارتی نظام کی حمایت کے…
Read More...

خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے 45 سال، چین کی ترقی و اصلاحات اور کھلے پن کے معجزے کا مشاہدہ

چین نے 26اگست 1980 کو باضابطہ طور پر شینزین ، جوہائی ، شانتو اور شیامین میں خصوصی اقتصادی زونز قائم کیے۔ یوں چین کی اصلاحات و کھلے پن نے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھنے والا قدم اٹھایا۔ گزشتہ 45 برسوں کے دوران خصوصی اقتصادی زونز چین کی اصلاحات…
Read More...

چین اور بیلٹ اینڈ روڈ میں شامل ممالک کے درمیان تجارت 22 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی سربراہ سون مے جون نے "اعلیٰ معیار کے ساتھ '14ویں پنج سالہ منصوبے' کو مکمل کرنے" کے سلسلے میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ "14ویں پنج سالہ منصوبے" کے آغاز سے اب تک چین کے کسٹمز نے بیرون ملک تعاون کے 519…
Read More...

چین کی خدمات کی کل درآمد و برآمدی حجم 3.9 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا

چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے خدمات میں چین کی تجارت کی ترقی اور چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2025 (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کی تیاریوں کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔سی آئی ایف ٹی آئی ایس 10 سے 14 ستمبر تک…
Read More...

چینی صدر اور ان کی اہلیہ سے کمبوڈیا کے بادشاہ اور ان کی والدہ ملکہ مونیلی کی ملاقات

چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں کمبوڈیا کے بادشاہ سیہامونی اور ان کی والدہ ملکہ مونیلی سے ملاقات کی۔بدھ کے روزچینی صدر شی جن پھنگ نے بادشاہ سیہامونی اور ملکہ مونیلی کی دوبارہ چین آمد اور بادشاہ سیہامونی کی…
Read More...

جاپان کو اپنی جارحیت کی تاریخ پر ایماندارانہ رویے کے ساتھ غور کرنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ منانے کی تقریبات اور بیجنگ میں ہونے والی فوجی پریڈ کے بارے میں 24 تاریخ کو جاپانی فریق کی جانب سے کیے جانے والے منفی تبصروں کے جواب میں…
Read More...

چین کی 25.7 ٹریلین یوآن کی مشترکہ کامیابی

چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی اشیا کی تجارت میں اضافےکا عمدہ رجحان برقرار رہا، جس کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 25.7 ٹریلین یوآن تک جا…
Read More...

چین کی لاجسٹک مارکیٹ کا سائز مسلسل کئی سالوں سے دنیا میں پہلے نمبر پر

چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کے مطابق، "چودھویں پانچ سالہ منصوبہ " کی مدت کے دوران چین کے مجموعی سماجی لاجسٹکس کے حجم نے مسلسل اور مستحکم اضافے کے رجحان کو برقرار رکھا ہے ۔2025 تک، کل لاجسٹک حجم 380 ٹریلین یوآن تک پہنچنے کی توقع…
Read More...