Browsing Category

World

امریکی سینیٹ میں ری پبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں ری پبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کیلئے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔ ری…
Read More...

پیرس اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب، 205 ممالک کے دستوں کی دریائے سین میں کشتیوں پر آمد

پیرس کے مشہور دریائے سین پر رنگارنگ افتتاحی تقریب سے اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، 205 ممالک کے دستوں کی کشتیوں کے ذریعے دریائے سین میں آمد ہوئی، پیرس اولمپکس کی مشعل بھی روشن کردی گئی۔ دنیائے کھیل کے سب سے بڑے میلے پیرس اولمپکس کی…
Read More...

چینی عوام نے ہمیشہ پیرس اولمپکس کی زبردست حمایت کی ہے، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی

پیرس (سپورٹس ڈیسک) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے چیئرمین تھامس باخ نے پیرس میں چائنامیڈیا گروپ کے ڈائریکٹر اور ان کے وفد سے ملاقات کی۔ چیئرمین باخ نے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ کی قیادت میں سی ایم جی کے وفدکا پیرس اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب…
Read More...

چین میں کاؤنٹی سطح پر سیاحت کا لامحدود مستقبل توجہ کا مرکز بن گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اگر آپ انٹرنیٹ پر جاکر یہ الفاظ سرچ کرتے ہیں کاؤنٹی میں سفر کرنے کے لئے اچھے مقامات ،تو آپ کو بڑی تعداد میں انٹرنیٹ صارفین کے ٹریول نوٹ ملیں گے، جو چین کی کاؤنٹیز میں اپنے سفر کے تجربات کو آن لائن شیئر کرتے ہیں ، اور…
Read More...

شی جن پھنگ نے اولمپک تحریک کے ساتھ گہرا تعلق قائم کیا ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اولمپک گیمز امن، اتحاد اور ترقی کے لئے بنی نوع انسان کی جستجو کی علامت ہیں ۔ جمعرات کے روز چین کے میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ اولمپک گیمز کو ممالک اور عوام کے درمیان دوستی کے فروغ کا ایک…
Read More...

چینی نائب وزیر اعظم کا چین روس دوطرفہ ادارہ جاتی اجلاس کی شریک صدارت کے لیے روس کا دورہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور نائب وزیر اعظم ڈنگ ژوئی سیانگ نے روس کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے روس کے پہلے نائب وزیر اعظم منتوروف کے ساتھ چین روس سرمایہ کاری تعاون کمیٹی کے…
Read More...

چین، سیلابی آفات پر قابو پانے اور آفات سے بچاؤ کے انتظامات پر اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے سیلابی آفات پر قابو پانے اور ان سے بچاؤ کے انتظامات کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی اور ایک…
Read More...

چین ہمیشہ بحران کے سیاسی حل کو فروغ دینے کے لئے پرعزم رہا ہے، وانگ ای کی یوکرینی ہم منصب سے گفتگو

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے گوانگ چو میں یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا سے ملاقات کی ۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور یوکرین ایک دوسرے کے دوست ممالک ہیں اور…
Read More...

مائیکروسافٹ بلیو اسکرین اور سائبر اسپیس کا عالمی ہم نصیب معاشرہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) حال ہی میں مائیکروسافٹ کے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کو عالمی سطح پربلیو اسکرین کے ساتھ بندش کا سامنا کرنا پڑا اور ہم نے دیکھا کہ ایک بلیو ویو نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔مائیکروسافٹ کے لئے سائبر سیکیورٹی سروس…
Read More...

نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے عالمی مواقع کے موضوع پر عالمی مکالمہ کا انعقاد

تنزانیہ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے عالمی مواقع کے موضوع پر ایک عالمی مکالمہ تنزانیہ میں منعقد ہوا۔ تنزانیہ میں چینی سفارت خانے، ، تنزانیہ کے میڈیا اور معروف تھنک ٹینکس کے 40 سے زائد…
Read More...