Browsing Category
World
شیخ حسینہ استعفیٰ دیکر بھارت فرار
ڈھاکا: ملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہوگئیں۔
بھارت میں موجود بنگلادیشی ہائی کمیشن نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کی تصدیق!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین، زنگ چھینگ ون، کامیابی کی ایک طاقتور مثال
بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپک گیمز میں ٹینس کے ویمنز سنگلز فائنل میں 21 سالہ چینی کھلاڑی زنگ چھینگ ون نے کروشیا کی ڈونا ویکیچ کو 2-0 سے شکست دے کر چینی ٹینس کی تاریخ میں پہلی اولمپک سنگلز چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ دس سال قبل چین کی!-->…
Read More...
Read More...
چین کے تیل اور گیس پائپ لائن نیٹ ورک میں 4 ہزار کلومیٹر کا اضافہ متوقع
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں تیل اور قدرتی گیس کی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آنے کے ساتھ ساتھ 2023 میں چین میں طویل فاصلے کی قدرتی گیس پائپ لائنوں کی کل لمبائی 124,000 کلومیٹر تک جا پہنچی، جوسال 2022 کے مقابلے میں 4،000 کلومیٹر!-->…
Read More...
Read More...
چین اور ویتنام دوستانہ سوشلسٹ پڑوسی ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چاِئنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے تو لام کو کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ویتنام!-->…
Read More...
Read More...
چین کبھی بھی بین الاقوامی تنازعات میں ملوث نہیں رہا، صدر ایسٹ تیمور
بیجنگ (ویب ڈیسک) ایسٹ تیمور جنوب مشرقی ایشیا میں نوسا ٹینگارا جزائر کے مشرقی حصے میں واقع ہے ، جس میں پہاڑی علاقے ،ساحلی میدان اور وادیاں ہیں جو تیل اور گیس کے وسائل سے مالا مال ہیں۔ زراعت ایسٹ تیمور کی معیشت کا ایک اہم حصہ ہے، ملک میں 66!-->…
Read More...
Read More...
پیرس اولمپکس، میڈلز ٹیبل پر چین 13 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹاپ پرموجود
پیرس(سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپکس کے ساتویں روز بھی میڈلز جیتنے کی کشمکش جاری رہی، میڈلز ٹیبل پر چین 13 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹاپ پر رہا۔آسٹریلیا 10 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرے اور امریکا 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا۔ پیرس اولمپکس کے!-->…
Read More...
Read More...
چین۔آسٹریلیا تجارتی تعلقات دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں ہیں، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں آسٹریلیا چائنا بزنس کونسل کی چین کے ساتھ تجارتی فوائد پر جاری ایک حالیہ رپورٹ پر تبصرہ کیا۔جمعہ کے روزترجمان نے کہا کہ چین نے آسٹریلوی تنظیم کی جانب سے!-->…
Read More...
Read More...
چین کی کھپت اور غیر ملکی تجارت میں بہتری کا سلسلہ جاری
بیجنگ (بزنس رپورٹ) ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے "اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے" کے موضوع پر پریس کانفرنسوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا ۔ وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے کہا کہ رواں سال کے آغاز سے ، چین کی کھپت نے مستحکم ترقی برقرار رکھی ہے!-->…
Read More...
Read More...
امریکہ کے” خیالی پلاؤ ” کے سامنے فلپائن کو زیادہ عقلمند ہونا چاہیئے، چینی میڈیا
بیجنگ (ویب ڈیسک)حال ہی میں، چین اور فلپائن رین آئی ریف کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے ایک عارضی انتظام پر متفق ہوئے اور بحیرہ جنوبی چین میں جاری تنازعے میں عارضی طور پر سکون حاصل کیا گیا ۔ تاہم،امریکہ کی جانب سے اس معاملے کو ہوا دینے سے!-->…
Read More...
Read More...
نام نہاد "توسیع شدہ ڈیٹرنس” جاپان کو مزید غلط راستے پر دھکیل رہا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (ویب ڈیسک) توسیع شدہ ڈیٹرنس کو مضبوط کرنا، جاپان-امریکی فوجی اتحاد کو اپ گریڈ کرنا... جاپان کے حالیہ سلسلہ وار اقدامات نے علاقائی ممالک کے درمیان انتہائی تشویش کو جنم دیا ہے۔ جمعرات کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ بہت سے جاپانی شہریوں!-->…
Read More...
Read More...